دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

قول بھی ہو اور عمل بھی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
میں کوئی ایسے کام نہیں کرنا جس سے نبی پاک ہم سے ناراض ہوجائیں اگر حضور ناراض ہوگئے تو پھر کہیں بھی منہ دکھانے جیسے نہیں رہیں گے۔گناہوں ،بدکاریوں کی عادت ،نماز چھوڑنے ،والدین کو ستانے،حرام کاموں کی ایسی لت لگی ہوئی ہے کہ کہیں مرتے وقت ایمان ہی نہ بے برباد ہوجائے ،یاد رکھئے!جو کثرت سے گناہ کرتا ہے ڈر ہے کہ مرتے وقت اس کا ایمان ہی نہ چھین لیا جائے ۔آج بڑا خوبصورت ایک نعرہ لگایا جاتاہے ۔ غلامیٔ رسول میں  موت بھی قبول ہے نہ ہو جو عشق مصطفیٰ  تو زندگی فضول ہے

قول بھی ہو اور عمل بھی

غلامی رسول والا نعرہ بہت ہی خوبصورت ہے ،غلامی رسول میں موت تو قبول ہے مگر پنچ وقتہ نماز قبول کیوں نہیں ہے ؟آقا کی سنت کے مطابق لباس قبول کیوں نہیں ہے ؟جو کہتا ہے غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے ،وہ آقا کی سنت کے مطابق چہرہ کیوں نہیں سجاتا؟ حلال روزی قبول کیوں نہیں ہے ؟کیوں سود پر کام کرتا ہے ؟کیوں حرام کا کام کرتا ہے ؟ جو یہ کہتا ہے : نہ ہو جو عشق مصطفیٰ تو زندگی فضول ہے وہ عشق کا مظاہرہ کیوں نہیں کرتا؟کیوں بے حیاء لڑکیوں کے چکر میں رہتا ہے ،بے پردہ اورنامحرم عورتوں کے پیچھے کیوں بھاگتا ہے ؟فلمیں ڈرامے اور گانے باجے دیکھ اور سن کر اپنی آنکھیں اور کان گندے کیوں کرتا ہے ؟ یہ کیسی غلامی ہے ؟کیا یہ عاشقان رسول کا طریقہ ہے ؟ پیارے اسلامی بھائیو!دعوت اسلامی کے دینی ماحول میں آجائیے ،یہ ماحول آپ کو

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن