دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
میزان عمل پرتوکبھی پل صراط کی طرف ہوں گے۔ برادر اعلی حضرت ،شہنشاہ سخن مولانا حسن رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ان الفاظ کے ساتھ منظر کشی فرماتے ہیں : ہزار جان فدا نرم نرم پاؤں سے پُکار سُن کے اسیروں کی دوڑتا ہوگا عزیز بچہ ماں کو کس طرح تلاش کرتا ہے کبھی کہیں تو کبھی کدھر؟ عزیز بچہ کو ماں جس طرح تلاش کرے خدا گواہ یہی حال آپ کا ہوگا جنت کے سردار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو اپنا اندیشہ ہے ہی نہیں بلکہ ہم حضور کے صدقے ہی جنت میں جائیں گے ۔ وہ پاک دل کہ نہیں  جس کو اپنا اندیشہ ہجوم فکر و تردد میں  گھر گیا ہو ہر طرف سے آقا کو آوازیں آرہی ہوں گی دھائی دی جارہی ہوگی کوئی قریب ترازو و کوئی لب کوثر کوئی صِراط پر ان کو پکارتا ہوگا کسی کے بارے میں حکم دے دیا جائےگا کہ اسے جہنم میں لے جاؤ۔ کسی کو لے کے چلیں گے فرشتے سُوئے حجیم وہ ان کا راستہ پھر پھر کے دیکھتا ہوگا یارسول اللہ !فرشتے مجھے جہنم میں لے جارہے ہیں ،مجھے ان سے بچالیجئے ،نارجہنم سے رکوادیجئے،پیارے آقا ہمیں فرشتوں سے بچائیں گے ،جہنم سے بھی بچائیں گے ،بس ! دنیا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن