دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
نوکری یا روزگار لگوادے تو اس کا بہت ادب و احترام کرتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ یہ ناراض نہیں ہونا چاہئے زندگی بھر اس کے احسان مند رہتے ہیں اور احسان مند ہونا بھی چاہیئے،جو دنیا میں احسان کرے تو اس کا شکر ادا کرنا چاہئے مگر سوچئے! سردار انبیاء جب دنیا میں لائے تو کہا: رَبِّ ھَبْ لِیْ اُمَّتِی کہتے ہوئے پیدا ہوئے دنیا میں آئے ہم گناہگاروں کو یاد کیا ۔رات رات بھر سجدے کرتے ،اتنے لمبے قیام کرتے کہ پاؤں مبارک پر ورم پڑ جاتے سوجھ جاتے ،نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم یاد گاری امت میں آنسو بہاتے ہیں، معراج کی شب رب کی بارگاہ میں ہم گنہگاروں کو یاد رکھا،قبر ِانور میں جب اتارا گیا تو صحابہ نے کان لگا کرسنا تو اس وقت بھی امتی امتی کی صدا تھی اور میدان حشر میں امتیوں کی جان بخشی فرمارہے ہوں گے۔خدارا!ایسے کریم ،رحیم ، امت پر مہربان آقا کو ناراض مت کیجئے ۔ اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : حرزِ جاں ذکرِ شفاعت کیجئے نار سے بچنے کی صورت کیجئے ان کے در پہ جیسے ہو مٹ جائیے ناتوانو کچھ تو ہمت کیجئے جس کا حسن اللہ کو بھی بھاگیا ایسے پیارے سے محبت کیجئے اب تو آقا منہ دکھانے کا نہیں کس طرح رفع ندامت کیجئے حضور نے ہمیں ہر جگہ یاد کیا ،ہمیں کہیں نہیں بھولے تو اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ ہمیں سمجھاتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں : جو نہ بھولا ہم غریبوں کو رضاؔ یاد اس کی اپنی عادت کیجئے میدانِ محشر میں حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اپنی امت کی فکر میں کبھی حوض کوثر پر تو کبھی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن