دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
آنکھ کھولو غمزدو دیکھو وہ گریاں آئے ہیں لَوحِ دل سے نقشِ غم کو اب مٹاتے جائیں گے پائے کوباں پل سے گزریں گے تری آواز پر رَبِّ سَلِّمْ کی صَدا پر وَجد لاتے جائیں گے اے نبی کے غلامو!حضورکو اپنی امت کی ایسی فکر ہے ،میدان محشر میں کوئی کسی کا نہیں ہوگا ،ہر ایک کو بس اپنی فکر ہوگی ،باپ بیٹے سے بھاگے گا ،وہ باپ جو آج بیٹے کے لئے ڈبل نوکری کرتا ہے ،قیامت کے دن باپ اسی بیٹے کو ایک نیکی نہیں بھی نہیں دے گا، نہ بیٹا اپنے باپ کو اجر دینے پر راضی ہوگا ،بیٹا کہے گا :ابو جان !آج میں آپ کی کوئی مدد نہیں کرسکتا ،بیٹا باپ سے بولے گا :ابو! آپ میری تکلیف پر بے قرار ہوجاتے تھے ،آج میرا ایک گناہ لے لیجئے ۔باپ کہے گا آج میں تیری کوئی مدد نہیں کرسکتا، ماں جو ہماری تکلیف پر بے قرار ہوجاتی ہے وہ ماں بچے سے کہے گی میرا بیٹا ،آج میرا ایک گناہ لے لے ، بچہ کہے گا ماں میں بڑا پھنسا ہوا ہوں،آج میں تیری کوئی مدد نہیں کرسکتا۔ بچہ ماں سے کہے گا ماں ایک نیکی دیدے مگر اس وقت ماں بھی کہے گی میں تیری کوئی مدد نہیں کرسکتی۔ اس دن کون کام آئے گا؟ کون مدد کرے گا؟ اعلی حضرت فرماتے ہیں : ماں جب اکلوتے کو چھوڑے آ آ کہہ کر بلاتے یہ ہیں باپ جہاں  بیٹے سے بھاگے لطف وہاں  فرماتے یہ ہیں سَلِّمْ سَلِّمْ کی ڈھارس سے پل سے پار چلاتے یہ ہیں ٹھنڈا ٹھنڈا میٹھا میٹھا پیتے ہم ہیں  پلاتے یہ ہیں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن