دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
فقط اتنا سبب ہے انعقاد محشر کا تمہاری شانِ  محبوبی دکھائی جانے والی ہے

قفل شفاعت کھل جائے گا

جب سارا زمانہ گھوم پھر کر حضور کی بارگاہ میں حاضر ہوگا تو آپ فرمائیں : اَنَا لَھَا میں  شفاعت کے لئے ہوں ۔بارگاہ رب العزت میں سجدہ کروں گا،ارشاد ہوگا: یَا مُحَمَّدُ ارْفَعْ رَأسَکَ وَقُلْ تُسْمَعْ وَسَلْ تُعْطَہ وَاشْفَعْ تُشَفَّعْ (1)اے محمد ! اپنا سر اٹھاؤ اور کہو، تمہاری بات سنی جائے گی اور مانگو جو کچھ مانگو گے ملے گا اور شفاعت کرو، تمہاری شفاعت مقبول ہے۔میں عرض کروں گا:یارب میری امت!میری امت!فرمایا جائے گا:جاؤ جس کے دل میں جَوبرابر بھی ایمان ہے اسے دوزخ سے نکال لو،میں انہیں دوزخ سے نکالوں گا(2)پھر رب کی بارگاہ میں حاضر ہو کر دوبارہ سجدہ کروں گا۔رب کریم فرمائے گا:اے محمد ! اپنا سر اُٹھاؤ کہو سنا جائے گا ،مانگو دیا جائے گا ،شفاعت کرو تمہاری شفاعت قبول ہے۔ اللہ کریم بروز قیامت حضور کو ایسا مقام و مرتبہ عطا فرمائے گا اورنبی کریم کو ہم گنہگاروں کی فکر ہوگی ،ایک ہی پکار ہوگی ،میری امت میری امت ،نبی پاک ہماری شفاعت فرمائیں گے ۔اعلی حضرت فرماتے ہیں : اجابت نے جھک کر گلے سے لگایا بڑھی ناز سے جب دعائے محمد
[1] … بخاری کتاب التوحید، باب کلام عزوجل تعالی یوم القیامۃ۔۔۔الخ،4/577،حدیث:7510۔ [2] … بخاری کتاب التوحید، باب کلام عزوجل تعالی یوم القیامۃ۔۔۔الخ،4/577،حدیث:7510۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن