دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

خلق کو پھرایا گیا صرف تمہارے لئے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

خلق کو پھرایا گیا صرف تمہارے لئے

لوگ محشر میں ادھر اُدھر اوریہاں سے وہاں کیوں جائیں گے؟براہ راست ہی رسالت مآب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے دربار گوہر میں حاضر ہوجاتے ہیں ،اعلی حضرت اس بات کو سمجھاتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں : خلیل و نجی مسیح و صفی سبھی سے کہی کہیں بھی بنی یہ بے خبری کہ خلق پھری کہاں سے کہاں تمہارے لئے کیونکہ زمین و زماں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لئے چنین و چناں تمہارے لئے بنے دو جہاں تمہارے لئے مخلوق کا محشر کے دن گھومنا صرف اس لئے ہوگا۔ دکھائی جائے گی محشر میں  شانِ محبوبی آپ ہی کی خوشی آپ کا کہا ہوگا محشر میں یہ بتانا ہوگا کہ آج کس کی چلنی ہے ،آج کس کی رسائی ہے ،آج کس کی سنی جائے گی ،امام اہلسنت فرماتے ہیں: سنتے ہیں کہ محشر میں صرف ان کی رسائی ہے گر ان کی رسائی ہے لو جب تو بن آئی ہے بزم محشر سجانے کا ایک ہی مقصد ہوگا جسے شاعر نے ان لفظوں میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے :

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن