دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

محشر کا منظر

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
ہوگا،اسے ”یوم الدین“ ،”فیصلے کادن“،”انصاف کا دن “،”قیامت کادن“ (Day of Judgment) کہا جاتا ہے۔(1)

محشر کا منظر

حشر کا میدان ملک شام کی زمین پر لگے گا،زمین تانبے کی ہوگی ،آج زمین مٹی کی ہے مگر سخت گرمیوں میں ننگے پاؤں کھڑے ہونے کا تصور بھی نہیں کرسکتےمگراس دن زمین تانبے کی ہوگی ۔آج سورج اندازا 9لاکھ میل دور ہے مگر خوب گرمی برساتا ہے ،اس وقت سورج ایک میل پر ہوگا، اَلعَطَشُ اَلعَطَشُ ہائے پیاس ہائے پیاس کی صدائیں بلند ہوں گی، صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی لکھتے ہیں : پھر باوجود ان مصیبتوں کے کوئی کسی کا پُرسانِ حال نہ ہوگا، بھائی سے بھائی بھاگے گا، ماں باپ اولاد سے پیچھا چھڑائیں گے، بی بی بچے الگ جان چُرائیں گے ، ہر ایک اپنی اپنی مصیبت میں گرفتار، کون کس کا مدد گار ہوگا...! حضرت آدم علیہ السلام کو حکم ہو گا، اے آدم! دوزخیوں کی جماعت الگ کر، عر ض کرینگے: کتنے میں سے کتنے؟ ارشاد ہوگا: ہر ہزار سے نو سو ننانوے، یہ وہ وقت ہو گا کہ بچے مارے غم کے بوڑھے ہوجائیں گے، حمل والی کا حمل ساقط ہو جائے گا، لوگ ایسے دکھائی دیں گے کہ نشہ میں ہیں، حالانکہ نشہ میں نہ ہوں گے، لیکن اﷲ کا عذاب بہت سخت ہے ، غرض کس کس مصیبت کا بیان کیا جائے، 1 ہو، 2 ہوں، سو(100) ہوں، ہزار(1000) ہوں تو کوئی بیان بھی کرے، ہزارہا مصائب اور وہ بھی ایسے شدید کہ الاماں الاماں...! اور یہ سب تکلیفیں دو چار گھنٹے، دو چار دن، دو چار ماہ کی نہیں
[1] … قیامت سے پہلے اور بعد کے احوال جاننے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ”بہارشریعت،جلد 1،ص116سے 171 تک مطالعہ کیجئے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن