30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کردیا ۔
* اللہ پاک نے آپ کے لئے تمام روئے زمین کو مسجد اورپاکی حاصل کرنے کے لئے تیمم کا سامان کردیا ۔پچھلی امتوں کی عبادت کے لئے ایک مخصوص جگہ ہوتی مگر مسلمان کسی بھی پاک جگہ پر نماز ادا کرسکتا ہے گویا پوری زمین مسجد بنادی گئی ۔
*دیگر انبیاء کو صفی اللہ ،کلیم اللہ ،روح اللہ کے القاب ملے جبکہ حضور کو حبیب اللہ ( اللہ کادوست)لقب عطا فرمایا ۔اعلی حضرت فرماتے ہیں :
میں تو مالک ہی کہوں گا کہ ہو مالک کے حبیب
یعنی محبوب و محب میں نہیں میرا تیرا
*آپ کو مقام محمود عطا کیا گیا۔
*آپ کو شفاعت کبری سے نوازگیا ۔
*آپ کو لوائے حمد عطا کیا گیا ہے ۔
*آپ سب سے پہلے داخل جنت ہو ں گے۔
*آپ کو حوض کوثر عطا کیا گیا ہے ۔
پیارے اسلامی بھائیو!حضور کے معجزات ہم دیکھ نہیں سکے کہ کس طرح حضور نے چاند کو اشارے سے چیرا،سورج کو کس طرح مغرب سے مشرق کی طرف پھیرا،درختوں اورکنکریوں نے کس طرح کلمہ پڑھا ،ہم حضرت ابو ہریرہ کا وہ دودھ کا پیالہ بھی نہ دیکھ سکے جس سے ستر صحابہ کا پیٹ بھر گیا ،حضرت جابر رضی اللہ عنہ کے گھر وہ دعوت کا منظر بھی نہ دیکھ سکے جب تھوڑا کھانا ایک پوری جماعت کو کفایت کرگیا ،ہم غزوہ خندق کا وہ نظارا بھی نہ دیکھ پائے جب حضور کی ایک ضرب سے چٹان ریزہ ریزہ ہوگئی ،ہم حضرت ابوقتادہ کی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع