دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

محمد مصطفی سب سے آخری نبی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
سب سے اول ہیں (جیساکہ )حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،تاجدارِ رسالت نے ارشاد فرمایا: ’’اے جابر! ’’ اَوَّلُ مَا خَلَقَ اللهُ نُوْرِیْ ‘‘ اللہ پاک نے سب سے پہلے میرے نور کو وجود بخشا۔(1) وہی ہے اول وہی ہے آخر وہی ہے ظاہر وہی ہے باطن اسی کے جلوے اسی سے ملنے اسی سے اس کی طرف گئے تھے

محمد مصطفی سب سے آخری نبی

تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے خصائص میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آپ خاتم النبیین ہیں ،سب سے آخری نبی ہیں ،آپ کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آئے گا۔رسول کریم نے ارشاد فرمایا: اَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي میں آخری نبی ہوں اور میرے بعد کوئی نبی نہیں۔(2)

خصائص مصطفی

*تمام آسمانی کتابوں میں آپ کی بشارت دی گئی ۔ *معراج کا شرف عطا کیا گیا اور آپ کی سواری کے لئے براق پیدا کیا گیا۔ *آپ کو آیۃ الکرسی عطا کی گئی۔ * اللہ پاک نے آپ پر نازل ہونے والی کتاب قرآن مجید کو تبدیل و تحریف سے محفوظ فرما دیا اور قیامت تک اس کی بقا اور حفاظت کی ذمہ داری لی۔ *نبی پاک کی تصدیق کے لئے معجزہ شق القمر یعنی حضور نے اشارے سے چاند کو دوٹکڑے
[1] … مدارج النبوہ ،1/2۔ [2] … ترمذی ،کتاب الفتن ،باب ماجاء لا تقوم الساعۃ۔۔۔الخ،4/499،حدیث:2219۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن