دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
واحادیث سمیت واقعات نیز بزرگان دین کے دیگر اقوال کا مستند کتب سے حوالہ دیا گیا ہے۔ پڑھنے والے کی دلچسپی اور ذوق بڑھانے کے لئے کتاب کی فارمیشن اور پیچ سیٹنگ احسن انداز میں کی گئی ہے مثلاً: جہاں ہیڈنگ کی ضرورت محسوس کی گئی اس کا اہتمام کیا گیا عربی عبارات کو عربی رسم الخط میں لکھا گیا ،اشعار کو بہترین انداز میں سیٹ کیا گیا ۔ یہ بات بتائی جاچکی ہے کہ بیان کرنا ایک فن ہے چونکہ بعض مبلغین کے پاس بیان کرنے کے لئے ”مواد“ توموجود ہوتا ہے مگر اس ”مواد“ کو کس انداز سے پیش کرنا ہے یہ طریقہ نہیں آتا ہے ،مبلغین کی سہولت اورآسانی کے پیش نظر ہر بیان کا بارکوڈ دیدیا گیا ہے اگر مبلغ انداز اور طریقہ کار جاننا چاہیں تو آسانی سے دیکھ سکتے ہیں کہ کونسی بات کس طرح بیان کرنی ہے یا پورا بیان کس انداز میں پیش کرنا ہے۔ مولانا عبدالحبیب عطاری کو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم جیسے”یوٹیوب ،فیس بک، انسٹاگرام اور ایکس“ پر فالو کرنے کے لئے کوڈ اسکین کیجئے۔ اللہ پاک دعوت اسلامی کو دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطافرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاٰمِیْن صَلَّی اللهُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن