دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
جائے تو برکت ہوجاتی ہے،درود کی برکت سے طبیعت ہشاش بشاش اور فریش فریش ہوجاتی ہے اور سب سے بڑھ کریہ کہ درود پاک گناہوں کا کفارہ بھی بن جاتا ہے ۔ دکھوں نے تم کو جو گھیرا ہے تو درود پڑھو جو حاضری کی تمنا ہے تو درود پڑھو اس طرح کی روایات یا احادیث سنتے ہیں تو اعلی حضرت کے اشعار یاد آجاتے ہیں ،امام اہلسنت کو امام عشق ومحبت ،پروانۂ شمع رسالت کہا جاتا ہے کیونکہ آپ کے اشعار یا تو کسی قرآنی آیت کی ترجمانی کرتے ہیں ،کسی حدیث کا خلاصہ ہوتا ہے یا اسلامی واقعے کی طرف اشارہ کرتے ہیں ۔ رنگ بے رنگوں  کا پردہ دامن ڈھک کے چھپاتے یہ ہیں اپنی بنی ہم آپ بگاڑیں کون بنائے بناتے یہ ہیں اپنے کرم سے ہم ہلکوں  کا پلہ بھاری بناتے یہ ہیں حضور سید عالم پلہ بھاری بنانے والے ہیں ،آپ گنہگاروں کو جہنم سے پکڑ پکڑ کر نکالیں گے ،بس !آج سے نیت کرلیجئے کہ ان شاء اللہ فضول اور اِدھر اُدھر کی باتوں سے بچتے ہوئے نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر کثرت سے درود پاک پڑھوں گا،علماء فرماتے ہیں جو روزانہ کم سے کم 313 مرتبہ درودپاک پڑھتا ہے وہ کثرت سے درودشریف پڑھنے والوں میں شمار کیا جاتا ہے ۔شیخ طریقت ،امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطار قادری نے”نیک اعمال“ کے رسالے میں ایک عمل 313بار درود پاک پڑھنے کا بھی دیا ہے ۔ ان شاء اللہ درود پاک پڑھنے کی برکت سے اس پر بھی عمل ہوجائے گا۔ صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہ عَلٰی مُحَمَّد

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن