دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

درود پاک کی فضیلت

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ

درود پاک کی فضیلت

حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دن سرکارِ ابد قرار، شافعِ روزِ شمار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور ارشاد فرمایا : اِنِّیْ رَأَیْتُ الْبَارِحَۃَ عَجَباً یعنی گُزشتہ رات میں نے ایک عجیب مَنْظر دیکھا وَرَأَیْتُ رَجُلاً مِنْ اُمَّتِیْ یَزْحَفُ عَلَی الصِّرَاطِ مَرَّۃً وَ یَحْبُوْ مَرَّۃً میں نے دیکھا کہ میرا ایک اُ مَّتِی پُل صِراط پر کبھی گھٹنوں کے بَل اور کبھی پیٹ کے بَل رِینگ کر چل رہا ہے اور کبھی تو نیچے لٹک جاتا ہے ، فَجَاءَ تْہُ صَلَاتُہُ عَلَیَّ پس اس کا مجھ پرپڑھا ہوا دُرودِ پاک آیا فَاَخَذَتْہُ بِیَدِہِ فَاَقَامَتْہُ عَلَی الصِّرَاطِ حَتّٰی جَازَ اوراس نے اس کا ہاتھ تھام کراسے پُل صِراط پر سیدھا کھڑا کردیا حتی کہ وہ صحیح وسَلامت گُزر گیا ۔(1) صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہ عَلٰی مُحَمَّد پیارے اسلامی بھائیو!درود پاک بہت بڑی نعمت ہے ،دنیا میں بھی کام آئے گا،آخرت میں بھی فائدہ دے گا بلکہ جو مصیبت زدہ درود پڑھتا ہے اس کی مصیبت دور ہوجاتی ہے ،بیمار درود شریف پڑھے تندرست ہوجاتا ہے ،روزی میں برکت کے لئے پڑھا
[1] … القول البدیع ،ص130۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن