30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اہم گزارش
کفریہ جملوں اور گانوں کی چند مثالیں دینے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ اپنے ایمان کی فکر کیجئے،آج کل سوشل میڈیا پر Shorts,Reel,Storyپر لائیک اور ویوز کے چکر میں کچھ بھی اپ لوڈ کردیا جاتا ہے،یاد رکھئے کسی بھی گانے،ڈائیلاگ یا تحریر میں،خدا،جنت ودوزخ، اسلام اور دین کے بارے میں کوئی بات کی جائے تو اسے ہرگز ہرگز نہ گائیں اور نہ ہی شئیر کیجئے علمائے کرام اور مفتیان عظام سے معلوم کرلیجئے کہ کہیں اس میں کوئی کفریہ کلمہ تو نہیں کیونکہ آج کے نوجوان کو بس گانا سننے اور گنگنانے سے مطلب ہے ذرا غور وفکر نہیں کرتے کیا سن رہے ہیں ؟ کیا گارہے ہیں ؟ خدارا !گانے سننے سے سچی توبہ کرلیجئے کہیں ایسا نہ ہو یہ گانے ہی ہمارا ایمان برباد کردیں ۔
اسی طرح بعض اوقات کسی ایکٹر کا ڈائیلاگ مشہور ہوجاتا ہے اور پھر لوگ اسے دھراتے رہتے ہیں ذرا سوچئے تو سہی یہ کتنا بڑا گناہ جاریہ ہے ،لہٰذا اپنے ایمان کی فکر کیجئے ،اگر چہ کتنے ہی گنہگار کیوں نہ ہو اگر ایمان سلامت ہوا تو بچت ہوجائے گی، اللہ پاک کے حبیب کرم فرمائیں گےحضور کے کرم سے اولیائے کرام بھی رحمت فرمائیں گے اگر ایمان کھو گیا تو پھر کیا ہوگا!!!!!!!!!!!
پہلے خلیفہ اورایمان کی فکر
پیارے اسلامی بھائیو!تمام صحابہ کرام جنتی ہیں اس کے باجود انہیں اپنے ایمان کی فکر رہتی تھی،مسلمانوں کے پہلے خلیفہ ،امیر المؤمنین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع