30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
یہ جملہ صریح کفر ہے کیونکہ اس نے فرض نماز کو گویا ختم کرنے کی بات کی ہے دین اسلام سے متعلق ایسی باتیں نہیں کی جاتیں ۔
اسی طرح بہت سارے فلمی گانوں کے شعر آگئے ہیں یوں لگتا ہے کہ جیسے ایک سازش کے تحت ان اشعار میں کفر ڈال دیا گیا تاکہ بھولا بھالا مسلمان انہیں شوق سے گاتا اورگنگناتا پھرتا ر ہے ۔یاد رہے ایسے گانے جن میں کفریہ کلمات ہوں تو ان کو سننے اور گانے سے مسلمان دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے ۔مختلف گانوں میں کفریہ اشعار کی مثالیں درج ذیل ہیں :
گانوں میں کفریہ اشعار
(1)
صدقہ کیا یوں عشق کا کہ سر جھکا جہاں دیدار ہوا
وہ ٹھہری تیری ادا کہ رک بھی گیا میرا خدا
(2)
خدا جانے کہ میں فدا ہوں خدا جانے میں مٹ گیا ہوں
خدا جانے یہ کیوں ہوا کہ بن گئے ہو تم میرے خدا
(3)
تو میرا خدا ۔۔۔۔۔۔ تو ہی دعا میں شامل
تیرے بنا گزارا ۔۔۔۔۔۔اے دل ہے مشکل
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع