دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

”کفریہ جملوں“ کی مثالیں

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

”کفریہ جملوں“ کی مثالیں

کفریہ جملے یا کلمات کو مثال کے ذریعے سمجھئے کہ کفریہ جملے کیسے ہوتے ہیں جیسے لوگوں کو ہنسانے کے لئے کوئی یہ کہے 1۔چلواچھا ہے دوزخ میں جائیں گے وہاں تو فلمی ادکار بھی ہوں گے۔یہ جملہ کہنا کفر ہے۔اگرچہ مذاق میں بھی کہا ہو کیونکہ اس جملے میں ” دوزخ کے عذاب کو ہلکا جانناپایا جارہا ہے“ صدر الشریعہ حضرت مفتی امجد علی اعظمی فرماتےہیں: ” جو بطور تمسخر اور ٹھٹے (ہنسی مذاق کے طورپر)کے کفر کرے گا وہ بھی مرتد ہے اگرچہ کہتا ہے کہ ایسا اعتقاد نہیں رکھتا۔“(1) یہ دین ہے اور دین میں اس طرح کا مذاق نہیں چلے گا۔ اسی طرح بعض اوقات کوئی کامیڈین اس طرح بھی جملے کہہ دیتے ہیں (2)اگر تم جنت میں چلےبھی گئے تو سگریٹ جلانے کے لئے ہمارے پاس دوزخ میں ہی آنا پڑےگا ۔معاذ اللہ علماء کے نزدیک ایسا کہنا بھی کفر ہے کیونکہ اس میں دوزخ کے عذاب کو ہلکا سمجھا گیا کہ تم کو ہمارے پاس دوزخ میں آنا پڑے گا توبہ توبہ گویا دوزخ کے عذاب کو ہلکا سمجھا گیا ۔ کسی نے کہا کہنماز پڑھوسامنے والا جواب دیتا ہے کہ (3) آج تو نماز کی چھٹی ہے ۔
[1] … بہارشریعت،2/455،حصہ:9 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن