دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

اسلام میں جملوں کا بھی اعتبار ہے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
دین تو انتہائی آسان ہے بس علم دین سے دوری کی وجہ سے لوگوں کو دین مشکل لگتا ہے ۔

اسلام میں جملوں کا بھی اعتبار ہے

ذرا غورکیجئے!ایک غیر مسلم ساری زندگی غیر مسلم رہا مگر مرنے سے کچھ دن پہلے سچے دل سے لَااِلٰہَ اِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ الله ِپڑھ لے مسلمان ہوجائے گا ،بس ایک جملہ ہی کہا اور غیر مسلم سے مسلمان ہوگیا ،اسی طرح نکاح کے دوران دو اجنبی اورغیر محرم ایجاب وقبول سے محرم بن جاتے ہیں نیز اگر شوہر عورت کو تین طلاق بول دے تو طلاق ہوجاتی ہےلہٰذا معلوم ہوا کہ اسلام میں الفاظ اور جملوں کا بہت عمل دخل ہے۔ خدارا!ان باتوں کو ہلکا مت لیجئے ا ن پر سنجیدگی سے غور کیجئے،ایسے جملوں سے پرہیز کیجئے ،لوگوں کو ہنسانے کے چکر میں کہیں جہنم میں رونا نہ پڑجائے،جب بھی بولیں سوچ سمجھ کر اوراحتیاط سے بولیں ،ڈرانے کے لئے یہ حدیثِ پاک کافی ہے، اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ارشاد فرماتے ہیں :”بندہ کبھی اللہ کی رضا مندی والی بات کہتاہے اور اس کی طرف توجہ بھی نہیں کرتا مگر اللہ پاک اس بات کی وجہ سے اس کے بہت سے درجے بلند کردیتاہے۔ کبھی اللہ پاک کی ناراضگی کی بات کرتاہے اور اس کا خیال بھی نہیں کرتا اس کی وجہ سے جہنم میں گرتاہے۔(1)لہٰذا ہمیشہ بولنے سے پہلے سوچئے کہ کوئی ایسی بات نہ نکل جائے کہ جس سے میرا مالک میرا پروردگار مجھ سے ناراض ہوجائے اور میرا ٹھکانہ جہنم میں بنادیاجائے۔
[1] … مسلم،کتاب الزھد۔۔۔الخ، باب التکلم بالکلمۃ۔۔۔الخ،ص1595،حدیث:2988۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن