دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

کفریہ کلمات سے بچئے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
آپ کا تعلق دنیا کی کسی بھی فیلڈ سے ہو مگر آج پکا ارادہ کرلیجئے کہ اور سچی نیت کرلیجئے کہ میری کوئی نماز قضا نہیں ہوگی کیونکہ نماز کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں : وَجُعِلَتْ قُرَّةُ عَيْنِی فِی الصَّلَاةِنماز میں میری آنکھوں کی ٹھنڈک رکھی گئی ہے۔“(1) کوشش کیجئے کہ آئندہ کی زندگی حضور کے عشق میں گزرے کیونکہ کل قیامت میں جس نے کام آنا ہے اگر انہی کا عشق دل میں نہ ہو،ان کی محبت سے دل سرشار نہ ہو ،ان کے طریقوں پر عمل پیرا نہ ہوں تو کہیں ایسا نہ ہو کہ بروزقیامت محرومی ہمارا مقدر بن جائے۔

کفریہ کلمات سے بچئے

بعض اوقات فلموں ،ڈراموں میں ڈائیلاگز ،گانوں میں بول، کنسرٹس یا مختلف پروگرامز میں لطیفے سناتے ہوئے ایسے جملے زبان سے نکل جاتے ہیں جو انسان کو ایمان سے خارج کردیتے ہیں ،ایسے جملوں کو ”کفریہ کلمات“ کہتے ہیں ،رسول اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں : ان فتنوں سے پہلے نیک اعمال کے سلسلے میں جلدی کرو !جو تاریک رات کے حصوں کی طرح ہوں گے۔ ایک آدمی صبح کو مومن ہو گا اور شام کو کافر ہوگااور شام کو مومن ہوگااور صبح کافر ہوگانیز اپنے دین کو دنیاوی سازو سامان کے بد لے فروخت کر دے گا ۔ (2)
[1] … نسائی ،کتاب عشرة النساء،باب حب النساء،ص644،حديث:3946۔ [2] … مسلم، کتاب الایمان، باب الحثّ علی المبادرۃ بالاعمال۔۔۔ الخ،ص73،حدیث:186۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن