دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
گی ،حتی کہ مالک داروغہ دوزخ عرض کرے گا: يَا مُحَمَّدُ مَا تَرَكْتَ لِغَضَبِ رَبِّكَ مِنْ اُمَّتِكَ مِنْ نِقْمَةٍ اے محمد ! آپ نے اپنی امت میں رب کا غضب نام کو نہ چھوڑا۔(1) آقا کے امتیو!حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو آپ سے کتنا پیار ہے،ہر ایک جنت میں جانا چاہتا ہے ہمارے آقا و مولا کو بھی کو جنت میں بھیجا جائےگا مگر وہ ہماری وجہ سے جنت میں نہیں جائیں گے فرماتے ہیں : اگر میں جنت میں چلا گیا میری امت کا کیا ہوگا،حضور ہم سے کتنی محبت فرماتے ہیں لہٰذا اپنے آخری نبی ،محمد عربی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے ٹوٹ کر محبت کیجئے،ان کی سچی غلامی اختیار کیجئے،محشر میں ا نہی کی شفاعت کام آئے گی ۔ ذرا سوچئے!کیا ہمارے اعمال ایسےہیں کہ حضور کو منہ دکھا سکیں؟کیا ہم زندگی ایسی گزار رہے ہیں کہ آقا کی شفاعت کی خیرات طلب کرسکیں ؟ کیونکہ حضور کا فرمان ہے: مَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِى فَلَيْسَ مِنِّى (2) جس نے میری سنت سے منہ موڑا وہ مجھ سے نہیں ، انہی کا فرمان ہے جبکہ آج بھی سنت سے منہ موڑے ہوئے ہیں ،نبی پاک کے دشمنوں کے طریقے پر زندگی گزار رہے ہیں ،دشمنان مصطفیٰ کے طریقوں کو اپنائے ہوئے ہیں ،اگر قیامت کے دن پیارے آقا نے فرمادیا کہ جاؤ میں تمہاری شفاعت نہیں کرتا کیونکہ تم میرے دشمنوں کے طریقے پر چلتے رہے ،اس وقت ہم کس کے پاس جائیں گے ؟اس دن تو کوئی آسرا سہارا اور مدد گار بھی نہیں ہوگا ،اس دن نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ہی مددگار ، آسرااور سہارا ہوں گے جنہوں نے ہماری بخشش کروانی ہے ،خدارا!ان کی سچی غلامی اختیار کرلیجئے۔زندگی ایسی گزارئیے جیسی نبی پاک نے فرمایا ہے۔
[1] … معجم کبیر،10/317،حدیث:10771 ۔ [2] … بخاری،کتاب النکاح ،باب الترغیب فی النکاح،3/421،حدیث:5063۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن