دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

قبر میں امتی امتی کی صدا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
دغدغہ ، مَلِکِ قہار کا سامنا ،عالَم اپنی فکر میں گرفتارہوگا ، مجرمانِ بے یار دامِ آفت کے گرفتار، جدھر جائیں گےسو ا نَفْسِی نَفْسِی اِذْهَبُوْا اِلی غَیْرِی کچھ جواب نہ پائیں گے ،اس وقت یہی محبوبِ غمگسار کام آئے گا ، قفل شفاعت اس کے زورِ بازو سے کُھل جائے گا ، عمامہ سراقدس سے اتاریں گے اورسربسجود ہوکر یارب امتی فرمائینگے ۔(1)

قبر میں امتی امتی کی صدا

کئی لوگوں سے یہ سنا ہوگا :کان بج رہے ہیں،کبھی اس بارے میں غور کیا ہے کہ یہ کان کیوں بجتے ہیں ؟اور سنائی دینے والی آواز کس کی ہے ؟ امام اہلسنت اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”بعض روایات میں ہے : حضور ارشاد فرماتے ہیں : جب انتقال کروں گا صور پھونکنے تک قبر میں امتی امتی پکاروں گا۔ کان بجنے کا یہی سبب ہے کہ وہ آواز جانگداز اس معصوم عاصی نواز کی جو ہروقت بلند ہے ، گاہے ہم سے کسی غافل ومدہوش کے گوش تک پہنچتی ہے ، روح اسے ادراک کرتی ہے،اسی باعث اس وقت درود پڑھنا مستحب ہوا کہ جو محبوب ہرآن ہماری یا دمیں ہے ، کچھ دیر ہم ہجراں نصیب بھی اس کی یاد میں صَرف کریں۔ “(2)

روزقیامت بھی ”یارسول اللہ “کا نعرہ

پل صراط تلوار سے زیادہ تیز اور بال سے زیادہ باریک ہے ،امتی جب پل سے گزریں گے تو وامحمداہ کی صدا بلند ہوگی ،حضور کو مدد کے لئے بلایا جائے گا اور حضور سے
[1] … فتاوی رضویہ،30/717 ۔ [2] … فتاوی رضویہ،30/712 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن