30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
پریشانی دور کرتے ہیں اور بگڑیاں بناتے ہیں جیسا کہ امام بوصیری کی بھی مشکل حل فرمائی،امام بوصیری نے قصیدہ بردہ شریف لکھا جوکہ عرب وعجم سمیت دنیا بھر میں بہت ہی مشہور ہے جس کے کچھ اشعار یہ ہیں:
مَوۡلَا یَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَائِمًا اَبَدًا
عَلٰی حَبِیۡبِکَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّھِمٖ
امام بوصیری اور قصیدہ بردہ
امام بوصیری پر فالج کا حملہ ہوگیا ،بہت علاج کروایا مگر تندرست نہیں ہوئے،ایک روز حضور کی بارگاہ میں قصیدہ لکھا ،جب قصیدہ مکمل ہوگیا تو خواب میں حضور کی زیارت ہوئی ، امام بوصیری نے اپنے آقا و مولا کو قصیدہ سنایا ،حضور نے انہیں چادر دی اور ان کے جسم پر اپنا مبارک ہاتھ پھیرا ،جب بیدار ہوئے تو فالج کا مرض ختم ہوچکا تھا اورجسم تندرست اورپہلے کی طرح ہوگیااورجو چادر خواب میں دی تھی وہ آپ کے پاس موجود تھی ۔(1) چونکہ عربی زبان میں چادر کو ”بردہ“کہتے ہیں اس مناسبت سے اسے قصیدہ بردہ کہتے ہیں۔
عام طور ہم سب کو خواب آتے ہیں کبھی خواب میں ہم کسی کو چیز دیتے ہیں اور کبھی کسی سے کوئی چیز لیتے ہیں مگر جب آنکھ کھلتی ہے تو خواب میں لی ہوئی چیز حقیقت میں ہمارے پاس نہیں ہوتی مگر نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے اختیار میں سب کچھ ہے جیسا کہ امام بوصیری کا فالج کا مرض بھی ٹھیک کیا اورآپ کو چادر مبارک بھی دی ،آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ
[1] … کشف الظنون ،2/1331-1332۔عصیدۃ الشہدۃ شرح قصیدۃ البردۃ،ص37 ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع