30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
تیرے تو وصف عیب تناہی سے ہیں بری
حضور کے اختیارات طویل ہیں جیساکہ ،شجر وحجر کا سلام کہنا،کنکریوں کا کلمہ پڑھنا،بادل کا ہمہ وقت سایہ فگن رہنا،آقا کے بلانے پر درخت کا چل کر پاس آنا،ٹوٹی پنڈلی کو جوڑنا،درخت پر لگے کھجور کے خوشے کاآنا اور دوبارہ اسی جگہ پر جا لگنا ،کنویں کے کھارے پانی کو میٹھا کرنا،حضرت جابر کے مردہ بچوں کو زندہ کرنا ،زمین کا سراقہ بن مالک کو گھوڑے سمیت پکڑ لینا، جانوروں کاسجدہ کرنا، ایسے ان گنت اختیارات نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو رب قدیر نے عطافرمائے ہیں۔
زندگیاں ختم ہوئیں اور قلم ٹوٹ گئے
تیرے اوصاف کا اک باب بھی پورا نہ ہوا
دلدار بڑے آئے محبوب بڑے دیکھے
جو دیکھے سبھی ان کے قدموں میں پڑے دیکھے
ارباب نظر کو کوئی ایسا نہ ملے گا
بندے تو بہت مل جائیں گے پر آقا نہ ملے گا
تاریخ اگر ڈھونڈے گی ثانیٔ محمد
ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ نہ ملے گا
اختیارات ختم نہیں ہوئے
اللہ پاک نے اپنے حبیب مکرم کو ہمیشہ کے لئے اختیارات عطا کردئیے حتی کہ مزار مبارک میں جانے کے بعد بھی اختیارات ختم نہیں ہوئے،حضور کے کمالات کا سلسلہ اب جاری وساری ہے ،اب بھی لوگوں کی حاجت روائی اور مشکل کشائی فرماتے ہیں ،مصیبت ،
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع