دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

بچوں کا امتحان لیجئے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
سکیں کیونکہ ایسے واقعات رونما ہوچکے ہیں کہ باپ کا جنازہ گھر میں پڑا ہے اور بیٹا غسل دینے والوں کو ڈھونڈ رہا ہوتا ہے ،کفن دینے والے کو تلاش کیا جاتاہے حالانکہ میت کا حق ہے اس کا بیٹا اس کو غسل دے ،بیٹا کفن دے اور جنازہ پڑھائے ۔ غور کیجئے ! کیا اولاد کی ایسی تربیت کی ہے کہ وہ مرنے کے بعد مجھے غسل دے سکے ، افسوس صد کروڑ افسوس!آج کے بچوں کو خود کو غسل کرنا نہیں آتا وہ ہماری میت کو کیسے غسل دیں گے ؟بچوں کو جنازہ کی دعا یاد نہیں تو ہمارا جنازہ کیسے پڑھائیں گے ؟دین کے علاوہ بچوں کو کمپیوٹر کی معلومات ہے ،سائنس اور حساب کے سب فارمولے یاد ہیں ؟اسلام تعلیم کے خلاف نہیں ہے ،شریعت کے مطابق اچھی تعلیم دلوائیے مگر دین کی تعلیم بھی بے حد ضروری ہے ۔

بچوں کا امتحان لیجئے

اپنے گھر والوں کو بٹھا کر چھوٹا سا ٹیسٹ لیجئے ،بچوں کو پین پیپر دیدیجئے اور بچوں سے بولیں کہ اس پر گلوکاروں (Singers)کے نام لکھئے،چیک کیجئے وہ کتنے نام لکھتا ہے ،پھر دوسرا صفحہ دیجئے اس پر ادکاروں(Actors) کے نام لکھوائیے ،پھر پیج دیجئے اور اسپورٹس مین کے نام لکھوائیے ،پھر مشہور لوگوں کے نام لکھوائیے ،اب نبیوں کے نام لکھوائیے اورچیک کیجئے کتنے نبیوں کے نام یاد ہیں ؟پھر صحابہ کرام کے نام لکھوائیے اوریہ بھی دیکھئے کہ کتنوں کے نام آتے ہیں ،اولیائے کرام کے نام بھی لکھوالیجئے یہ معلوم ہوجائے گا کہ بچوں کو کتنے ولیوں کے نام آتے ہیں ؟ اس ٹیسٹ کے بعد آپ کو چند ہی منٹوں میں احساس ہوجائے گا کہ ہماری فیملی اسلام اور دین سے کتنی دور ہے ۔ خدارا! اپنی فیملی کو دین سے دور مت کیجئے ،مرنے کے بعد ہم نے پیارے آقا صلی اللہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن