دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

ٹھنڈے موسم کو گرم دیا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

ٹھنڈے موسم کو گرم دیا

موسم کا کسی پر زور نہیں چلتا ،سردیوں کا سیزن ختم ہوگا پھر گرمیاں شروع ہوں گی ۔ایسا نہیں ہوتا ہے کچھ دیر پہلے سخت سردی ہو اور اس کے بعد موسم یکسر تبدیل ہوکر پسینے چھوٹنے والا ہوجائے مگر حضور کی قدرت و اختیار میں سب کچھ تھاچنانچہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :سردیوں کی سخت رات تھی ،میں نے اذان فجر کہی مگر کوئی بھی نہیں آیا،میں نے دوبارہ اذان کہی پھر بھی کوئی نہیں آیا ،میں نے حضور سے عرض کی کہ سردی نے لوگوں کو مسجدآنے سے روک دیا ،حضور نے دعا فرمائی :یا اللہ ! لوگوں سے سردی کو دورفرما،حضرت بلال فرماتے ہیں : میں گواہی دیتا ہوں کہ(سردی ایسی دورہوئی کہ) میں نے لوگوں کو صبح کے وقت گرمی کی وجہ سے پنکھا جھلتے ہوئے دیکھا۔(1) اجابت کا سہرا عنایت کا جوڑا دلہن بن کے نکلی دعائے محمد اجابت نے جھک کر گلے سے لگایا بڑی ناز سے جب دعائے محمد

سردی گرمی سے آزاد کردیا

مولاعلی مشکل کشا رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے میرے لئے دعا فرمائی :یا اللہ !اسے سردی گرمی سے بے نیاز کردے۔حضرت علی فرماتے ہیں :اس دن کے بعد نہ مجھے سردی لگتی ہے اور نہ ہی گرمی ۔سردیوں میں گرمی کا لباس پہن لیتا ہوں اور گرمیوں میں سردیوں کا لباس۔(2)
[1] … معجم کبیر،1/351،حدیث:1066۔ [2] … ابن ماجہ ، کتاب السنۃ ، باب فضل علی بن ابی طالب ،1/83، حدیث:117۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن