دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

زمین قبول نہیں کرے گی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
امام عشق ومحبت اعلی حضرت مولانا امام احمد رضا خان کے نعتیہ اشعار ہوں یا شیخ طریقت امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطارقادری کا کلام یا کسی بھی سنی عاشق رسول کی لکھی ہوئی نعت شریف ہو درحقیقت وہ قرآنی آیات یا احادیث کا نچوڑ اور خلاصہ ہوتی ہےاسی لئے شاعر کہتا ہے : آقا کی ثنا خوانی دراصل عبادت ہے ہم نعت کی صورت میں  قرآن سناتے ہیں آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی نعت خوانی کی ایسی عادت بنالیجئے کہ یہ عادت موت بھی نہ چھڑا سکے، ان شاء اللہ زندگی میں بھی ثناء خوانی کریں گے ،مرنے کے بعد قبر میں اور پھر حشرمیں آقا کے گیت گائیں گے۔ نعت خوانی موت بھی ہم سے چھڑا سکتی نہیں قبر میں  بھی مصطفیٰ  کے گیت گاتے جائیں  گے

زمین قبول نہیں کرے گی

اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ایک شخص کے متعلق فرمایا:اسے زمین قبول نہیں کرے گی ،حضرت ابو طلحہ فرماتے ہیں:میں اس ملک میں گیا جہاں وہ شخص مرا تھا اس کی لاش زمین کے اوپر پڑی تھی ،میں نے لوگوں سے پوچھا کہ کیا معاملہ ہے؟لوگوں نے بتایا کہ ہم نے اسے کئی بار دفن کرنے کی کوشش کی ہے مگر ہر بار اس لاش باہر آجاتی ہے ۔(1)
[1] … بخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،2/506،حدیث:3617 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن