دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
میں  اللہ کے خزانوں کا خزانچی ہوں ۔جب اللہ پاک عطا کرنے والا اورنبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم بانٹنے والے ہوں تو پھر ہم جھولیاں بھر بھر کر کیوں نہ مانگیں ؟اور حضور کے در سے نہ مانگیں تو پھر کس سے مانگیں؟سیدی اعلی حضرت امام عشق و محبت مولانا امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: لَاوَرَبِّ الْعَرْش جس کو جو ملا اُن سے ملا بٹتی ہے کونین میں نعمت رسول اللہ کی امیر اہل سنت اپنے آقا و مولی کی مد ح سرائی میں فرماتے ہیں: دو جہان کے خزانے دئیے ہاتھ میں  خدا نے تیرا کام ہے لوٹانا مدنی مدینے والے ہمیں تو فخر کرنا چاہئے کہ ہم ایسے آقا کے امتی ہیں ،نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ایک مقام پر فرماتے ہیں: وَبَيْنَا اَنَا نَائِمٌ اُتِيتُ بِمَفَاتِيحِ خَزَائِنِ الاَرْضِ فَوُضِعَتْ فِى يَدِىمیں آرام کررہا تھا تمام خزائن کی کنجیاں میرے ہاتھ میں رکھ دی گئیں۔(1)اسی لئے ہم کہتے ہیں : کھاتے ہیں  تیرے در کا پیتے ہیں تیرے در کا پانی ہے تیرا پانی دانہ ہے تیرا دانہ اعلیٰ حضرت فرماتے ہیں : ان کے ہاتھ میں  ہر کنجی ہے مالکِ کل کہلاتے یہ ہیں
[1] … بخاری،کتاب التعبیر،باب المفاتیح بالید،4/413،حدیث:7013 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن