دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

حافظہ قوی کردیا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

حافظہ قوی کردیا

آج تک دنیا میں کوئی ایسا واقعہ نہ سنا ہوگا اور نہ آئندہ سنیں گے کہ کسی نے کسی کا حافظہ مضبوط کردیا ہو ،نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے اختیار میں تھا کہ آپ نے صحابی کا حافظہ قوی کردیا ،حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سب سے زیادہ حدیثیں روایت کرنے والے صحابی ہیں ،حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں: میں نے ایک بار نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں کمزور حافظہ کی شکایت کی کہ آپ سے بہت سی حدیثیں سنتا ہوں مگر بھول جاتا ہوں ، آپ نے فرمایا :اپنی چادر پھیلاؤ،حضور نے دونوں ہاتھوں سے چادر میں کچھ ڈالا،مگر ہاتھ بالکل خالی تھے اور نظر کچھ نہیں آرہا تھا،حضور نے فرمایا:چادر کو سینے سے لگا لو،حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں : فَمَا نَسِيتُ شَيْئًا بَعْدَهُ اس کے بعد میں کوئی چیز نہیں بھولا۔(1) خدا کی سلطنت کا دو جہاں  میں  کون دولہا ہے تم ہی تم ہو تم ہی تم ہو یہاں تم ہو وہاں تم ہو

میں تقسیم کرنا والا ہوں

اللہ پاک نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو ہر قسم کے اختیارات سے نوازا ہے اورحضور جس کو بھی دیتے ہیں اللہ پاک کی عطا سے دیتے ہیں،تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم خود فرماتے ہیں: اِنَّمَا أَنَا قَاسِمٌ وَخَازِن ٌ وَاللهُ یُعطِی (2) میں ہی قاسم اور خازن ہوں  اللہ پاک عطا فرمانے والا ہے۔ ایک مقام پر فرمایا: اِنَّمَا اَنَاخَازِنٌ (3)
[1] … بخاری ،کتاب العلم ، باب حفظ العلم ،1/62،حدیث:119۔ [2] … بخاری،کتاب فرض الخمس،باب قول اللہ تعالی فان اللہ خمسہ،2/346 ۔ [3] … مسلم،کتاب الزکاۃ،باب النہی عن المسألۃ،ص400،حدیث:1037 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن