دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

بارش برسادی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
جمع شدہ پانی ایک برتن میں لایا گیا ،حضور نے اپنا دست اقدس برتن میں داخل کیا تو پانچوں انگلیوں سے پانی کے فوارے جاری ہوگئے اور اتنا پانی نکلا کہ صحابہ نے جانوروں کو پلایا،خود بھی پیا اور اپنے برتن میں بھی پانی جمع کرلیا ،راوی کہتے ہیں: لَوْ كُنَّا مِائَةَ اَلْفٍ لَكَفَانَا كُنَّا خَمْسَ عَشْرَةَ مِائَةً اگر ہم 1لاکھ بھی ہوتے تو ہم کو کافی ہوتا ،ہم 1500سوتھے۔(1) اُنگلیاں ہیں فیض پر ٹُوٹے ہیں پیاسے جھوم کر ندیاں پنج آب رحمت کی ہیں جاری واہ واہ

بارش برسادی

اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے،ایک صحابی نےکھڑے ہوکرعرض کی :یارسول اللہ !بارش نہیں ہورہی ہے ،جس کی وجہ سے خشک سالی ہوگئی ہے مویشی مررہے ہیں،بارش کی ضرورت ہے،حضور نے منبر پر کھڑے ہوکر دعا فرمائی،اس وقت آسمان میں کہیں بدلی کا نام و نشان نہیں تھا مگرجوں ہی رسول اﷲ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اپنا دست مبارک اٹھایا ہر طرف سے پہاڑوں کی طرح بادل آکر چھا گئے اور ابھی آپ منبر پر سے اترے بھی نہ تھے کہ بارش کے قطرات آپ کی نورانی داڑھی پر ٹپکنے لگے اور آٹھ دن تک مسلسل موسلادھار بارش ہوتی رہی یہاں تک کہ جب دوسرے جمعہ کو آپ خطبہ کے لیے منبر پر رونق افروز ہوئے تو وہی اعرابی یاکوئی دوسرا کھڑا ہوگیا اور بلند آواز سے فریاد کرنے لگاکہ یارسول اﷲ ! مکان گرنے لگ گئے،مال اور
[1] … بخاری،کتاب المناقب، باب علامات النبوۃ فی الاسلام،2/493-494،حدیث:3576۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن