دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

ڈوبا سورج لوٹا دیا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

ڈوبا سورج لوٹا دیا

اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا سر اقدس مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی گود میں تھا اورآپ آرام فرمارہے تھے،مولا علی نے عصر کی نماز نہیں پڑھی تھی،پیارے آقا کے آرام میں خلل انداز ہونا مناسب نہیں سمجھا،آہستہ آہستہ سورج غروب ہوا اور یوں عصر کی نماز کا وقت بھی ختم ہوگیا ،حضور کی مبارک آنکھ کھلی تو مولا علی کو غمزدہ دیکھا ، پوچھا کیا بات ہے ؟ مولا علی نے عرض کی :حضور سورج غروب ہوگیا اور نماز عصر ادا نہیں کی،نبی پاک نے دعا فرمائی :اے اللہ ! بے شک علی تیرے رسول کی فرمانبرداری میں تھا لہٰذا سورج کو لوٹادے۔حضرت اسماء کہتی ہیں:میں نے سورج کو غروب ہوتے ہوئے دیکھا پھر دیکھا ڈوبا سورج دوبارہ طلوع ہوگیا ۔ مولاعلی نے عصر کی نماز ادا فرمائی اور پھر سورج دوبارہ غروب ہوگیا ۔(1) اعلیٰ حضرت لکھتے ہیں: اِشارے سے چاند چِیر دیا چُھپے ہوئے خُور کو پھیر لیا گئے ہوئے دن کو عَصْر کیا یہ تاب و تُواں تمہارے لئے

انگلیوں سے پانی جاری کیا

صلح حدیبیہ کے موقع پر صحابہ کرام کے پاس پانی ختم ہوگیا تھا،صحابہ کرام نے حضور سے عرض کی کہ پانی ختم ہوگیا ،حضور نے فرمایا جتنا پانی ہے اسے ایک برتن میں جمع کرلو ،
[1] … المواہب اللدنیۃ وشرح الزرقانی ،6/484-485۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن