دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

وقت رک گیا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
صحیح کے واقعہ عظیمہ سے جدا ہے جس میں ڈوبا ہوا سورج میرے آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام کے لئےپلٹا“۔

وقت رک گیا

صاحب معراج صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے معراج کی صبح کفارمکہ سے فرمایا کہ میں رات کے معمولی حصے میں مسجد اقصی کی سیر کر کے واپس آیا ہوں ،کفار مکہ یہ سن کر حیران ہوگئے کیونکہ مکہ سے اقصی کئی دنوں کا سفر تھا راتوں را ت آنا جانا ممکن نہیں تھا اور کفار مکہ یہ بھی جانتے تھے کہ حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کبھی مسجد اقصی نہیں گئے،انہوں نے مسجد اقصی سے متعلق نشانیاں پوچھیں ، اللہ پاک نے حضور کے سامنے مسجد اقصی کو ظاہر کردیا ،نبی کریم نے تمام نشانیاں بتادیں،کفار مکہ نے اپنے تجارتی قافلے سے متعلق بھی سوال کیا کہ وہ کب واپس آئے گا؟حضور نے فرمایا :ابھی قافلہ فلاں مقام پر ہے اور اس دن اور اس وقت مکہ میں داخل ہوجائے گا ۔ اہل مکہ مقررہ دن پر مکہ کے دروازے پر کھڑے ہوگئےاور قافلہ کا انتظار کرنے لگ گئے،پیارے آقانے جو وقت بتایا تھا وہ وقت آچکا تھا مگر قافلہ نہیں آیا تھا حضور نے دعا فرمائی سورج اپنی جگہ پر رک گیا گویا وقت ہی تھم گیا اورجو وقت حضور نے فرمایا عین اسی وقت اور اسی لمحےقافلہ مکہ میں داخل ہوگیا ۔(1) وہ زبان جس کو سب کن کی کنجی کہیں  اس کی نافذ حکومت پہ لاکھوں  سلام
[1] … ا لشفاء بتعریف حقوق المصطفی ،1/284-285۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن