دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

باپ کی میت جلادی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
دفن کیا جاتا ہے؟

باپ کی میت جلادی

برطانیہ(U.K) میں دو بھائی رہتے تھے،بڑا بھائی کام سے کسی دوسرے شہر چلا گیا ، بیمار والد کا اچانک انتقال ہوگیا ،چھوٹے بھائی نے گوگل پر سرچ کیا کیونکہ آج کل تو ویسے بھی جو چیز سرچ کرنی ہوتی ہے وہ گوگل سے معلومات لے لی جاتی ہے چاہے وہ معلومات صحیح ہویا غلط ۔چھوٹے بھائی نے بھی اسی طرح سرچ کیا تو اس کے پاس کئی طرح کے آپشن آئے ،اس نے سب سے سستے والا پسند کیا اور والد صاحب کی میت آخری رسومات کے لئے ان کے حوالے کردی۔دو دن بعد بڑا بھائی آیا ،والد صاحب کے بارے میں پوچھا تو بتایا انتقال ہوگیا پھر تجہیز وتکفین کے بارے میں پوچھا تو اس نے کہا:میں نے والد صاحب کی آخری رسومات کی ادائیگی بھی کروادی اور بہت سے پیسے بھی بچالئے۔ جب بڑے بھائی نے سرچ کیا تو معلوم ہوا کہ جو والد کی میت کو لے کر گئے وہ مسلمان کا نہیں تھا بلکہ اس مذہب والوں کا تھا جس میں میت کو جلا دیا جاتا ہے ۔بیٹے نے والد کی میت کو جلوادیا۔ بیٹے کا قصور ضرور ہے مگر والد نے بھی تو علم دین سے دور رکھا ہوگا ،والد نے اپنے بچوں کو کب سکھایا تھا جنازہ کیسے پڑھا جاتا ہے ؟میت کو غسل کس طرح دیا جاتا ہے ؟کفن دینے کا ثواب کتنا ہے ؟کندھا دینے کی کیا فضیلت ہے ؟ پیارے اسلامی بھائیو!یہ اولاد ہی ہمارا سرمایہ ہے ،مرنے کے بعد اولاد ہی ماں باپ کے کام آتی ہے ،آج اولاد کے سارے لاڈ پیار اور نخرے پورے کئے جاتے ہیں ،لاڈ پیار اور نخرے اٹھانے چاہئے بلکہ حدیثوں میں اولاد پر خرچ کرنے کا ثواب آیا ہے مگر اس لاڈ پیار میں بچوں کو دین سے اتنا دور مت کیجئے کہ آپ کے مرنے کے بعد جنازہ تک نہ پڑھ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن