دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

5کی جگہ 2نمازیں فرض

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

5کی جگہ 2نمازیں فرض

ایک شخص نبی پاک کی بارگاہ میں حاضر ہوا،آپ نے اسے اسلام کی دعوت دی ، اس نے شرط لگائی کہ میں صرف دو نمازیں پڑھوں گا۔پیارے آقا نے فرمایا :ٹھیک ہےدو نمازیں ہی پڑھنا اس نے یہ سنا تو کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا۔(1) ہم سب پر دن میں 5نمازیں فرض ہیں مگر نبی پاک نے اس کے لئے دن میں صرف 2نمازیں فرض قرار دیدیں ، اللہ پاک نے نبی پاک کو یہ اختیار عطار فرمایا کہ جسے جو چاہے رعایت دیدیں ۔اور یہ صرف نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی خصوصیت میں سے ہے۔

صرف فجر اور عصرپڑھو

حضرت فضالہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور مجھے پیارے آقا نے سکھایا ،ان چیزوں میں سے یہ بھی تھا کہ پانچ نمازوں کی پابندی کرو۔فرماتے ہیں: میں نے عرض کی  ان اوقات میں مجھے بہت زیادہ مصروفیت ہوتی ہے آپ مجھے کوئی ایساجامع حکم ارشاد فرمائیں جو مجھے کفایت کرے، فرمایا عصرین کی پابندی کرو، ہماری لغت میں عصرین کا لفظ نہیں تھا ۔میں نے کہا: حضور یہ عصرین سے کیا مراد ہے میرے آقا نے فرما یا: فجر اور عصر کی نمازیں۔(2)نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے گویا ان کے لئے دو ہی نمازیں مقرر کیں۔

6ماہ کی بکری کی قربانی

بعض لوگ قربانی کرنے میں بہت جلدی کرتے ہیں حتی کہ عید کی نماز کی ادائیگی سے
[1] … مسند امام احمد بن حنبل، حدیث رجال من اصحاب النبی صلی اللہ علیہ ،7/283،حدیث:20309 ۔ [2] … ابو داود،کتاب الصلاۃ،باب فی المحافظۃ علی وقت الصلوات،1/116،حدیث:428 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن