دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

اختیارات کی اقسام:

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

اختیارات کی اقسام:

اللہ پاک نے نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو دو طرح کے اختیارات عطا فرمائے ہیں : (1)تشریعی(2)تکوینی

تشریعی

پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کسی کام کو فرض ،حلال ،حرام ،مکروہ یا مستحب کرسکتے ہیں۔

تکوینی

زمین پر کھڑے ہو کر چاند کو اشارے سے دو ٹکڑے کرنا،سورج کو واپس پلٹانا، بادلوں پر اختیار،بارش پر اختیار ،جب جہاں چاہیں بارش برسائیں ،جتنی چاہیں برسائیں ، کنوؤں پر اختیار ،پانی پر اختیار ،کسی کی مصیبت دور کرنا،مرے ہوئے کو زندہ کرنا وغیرہ یہ سب تکوینی اختیارات کی مثالیں ہیں۔

اہل سنت کا عقیدہ

اہل سنت کا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ پاک  نے دونوں قسم کے اختیارات اپنے محبوب کریم کو عطا فرمائے۔صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی فرماتے ہیں: حضور اقدس صلی اللہ  علیہ وآلہ وسلم اللہ کے نائب مطلق ہیں۔ تمام جہان سرور کائنات علیہ الصلوٰۃ والسلام کے تحت تصرف کردیا گیا۔جو چاہیں  کریں جسے چاہیں دیں۔ جس سے جو چاہیں واپس لے لیں۔ تمام جہانوں میں ان کا پھیرنے والا کوئی نہیں ۔تمام جہان ان کا محکوم ہے اور وہ اپنے رب کے سوا کسی کے محکوم نہیں۔ تمام آدمیوں کے مالک ہیں جو

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن