دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا : وَمَا شَأنُکَ تم کیوں ہلاک ہوگئے؟، عرض کی: وَقَعْتُ عَلَی امْرَأَتِی فِی رَمَضَان یا رسول اللہ !روزے کی حالت میں اپنی زوجہ سے ہم بستری کرلی،حضور نے فرمایا: ھَلْ تَجِدُ مَاتُعْتِقُ رَقَبَۃً کیا تو غلام آزاد کرسکتاہے:عرض کی : لَا ، یا رسو ل اللہ میں غلام آزاد نہیں کرسکتا۔ سرور کائنات نے فرمایا : فَھَلْ تَسْتَطِیْعُ اَنْ تَصُومَ شَھْرَیْنِ مُتَتَابِعَیْنِ آقا نے فرمایا: لگاتار دو مہینے روزے رکھ سکتاہے۔ عرض کی : لَا ،میں تو یہ بھی نہیں کرسکتا۔ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا : فَھَلْ تَسْتَطِیْعُ اَنْ تُطْعِمَ سِتِّیْنَ مِسْکِینًا کیا تو یہ اختیار رکھتا ہے کہ 60 مسکینوں کو کھانا کھلادے۔ کہتا ہے :آقا اس کی بھی میرے پاس استطاعت نہیں ہے۔تھوڑی دیر میں نبی کریم کی بارگاہ میں کھجوروں کا کوئی ٹوکرا لے کر آیا ۔حضور نے فرمایا : خُذْ ھٰذَا فَتَصَدَّقْ بِہِ انہیں لو اور انہیں جا کر خیرات کردو۔وہ عرض کرتاہے : عَلَى اَحْوَجَ مِنَّا مَا بَيْنَ لاَبَتَيْهَا اَهْلُ بَيْتٍ اَحْوَجُ مِنَّایا رسول اللہ ! اپنے سے زیادہ کسی محتاج پر؟ مدینے بھر میں کوئی گھر ہمارے برابر محتاج نہیں۔یہ سن کرحضور اتنا مسکرائے کہ دندان مبارک ظاہر ہوگئے اور فرمایا جا اپنے گھر والوں کو کھلا دے یہی تیرا کفارہ ہے۔(1) اس واقعے سے اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی شانِ کریمی کے ساتھ اختیارات کا بھی معلوم ہوا کہ کیسے اس شخص کا کفارہ ہی ساقط فرمادیا اور کہیں سے آئی ہوئی کھجوریں دے کر کہا :مسکینوں کو نہیں کھلاسکتے تو خود ہی کھالو تمہار ا یہی کفارہ ہے۔
[1] … بخاری،کتاب الصوم،باب المجامع فی رمضان ھل یعلم ۔۔۔الخ،1/639، حدیث:1937 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن