دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

روزے کا کفارہ ساقط کردیا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
میں میرا تیرا نہیں ہوتا اور نہ ہی دوستوں میں ایک دوسرے کو برا لگتا ہے کہ میری چیزیں کیوں استعمال کررہا ہے؟کبھی ایسا بھی ہوتا ہے دوست اپنے دوست کی طرف سے کوئی فیصلہ کردیتا ہے اور دوسرا کہتا ہے تم نے فیصلہ کردیا کوئی بات نہیں میری طرف سے بھی یہی فیصلہ ہے۔بلا تشبیہ و تمثیل اللہ پاک نے رسول کریم کو اپنا محبوب منتخب فرمایا۔امام عشق ومحبت،مجدد دین و ملت ،پروانہ شمع رسالت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کیا خوب لکھتے ہیں : ذات ہوئی انتخاب وصف ہوئے لاجواب نام ہوا مصطفیٰ  تم پہ کروڑوں  درود جب اللہ پاک نے حضور کو اپنا حبیب بنالیا تو حضور کی بارگاہ میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہوئےاعلی حضرت فرماتے ہیں : میں تو مالک ہی کہوں  گا کہ ہو مالک کے حبیب یعنی محبوب و محب میں  نہیں میرا تیرا اللہ کریم مالک و پروردگار ہے اور حضور اس مالک کے حبیب ہیں تو حضور رب کی قدرت اور اس کے خزانوں کے مالک ہوئے ،پروردگار عالم نے حضور کو بہت سارے اختیارات سے نوازا جیسا کہ احادیث کی 6مشہور کتب جنہیں صحاح ستہ کہتے ہیں ان میں حضور کے اختیارات کے کئی واقعات ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے چنانچہ:

روزے کا کفارہ ساقط کردیا

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں آکر کہتا ہے: ھَلَکْتُ یا رسول اللہ میں ہلاک ہوگیا۔ پیارے آقا علیہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن