دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

بد نصیب اولاد

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
آئی کہ میں اس کے والد کو زمین کے اندر عذاب دوں کہ جس کا بیٹا زمین کے اوپر مجھے رحمن اور رحیم کے نام سے پکار رہا ہے ۔(1) پیارے اسلامی بھائیو! اللہ پاک کی یہ شان کریمی ہے کہ نیکی بیٹا کرتا ہے اور باپ کو قبر میں اجر ملتا ہے ۔ذرا سوچئے تو سہی ! کیا ہم اپنی اولاد کی ایسی تربیت کررہے ہیں ؟آج لوگ بتاتے ہوئے بہت فخر اور خوشی محسوس کرتے ہیں کہ میرا بیٹا فر فر انگریزی بولتا ہے ، کمپیوٹر میں اس نے ڈگریاں حاصل کی ہیں ،سافٹ وئیر انجینئر ہے ،میرا لیپ ٹاپ ٹھیک کردیتا ہے ،یہ دنیاوی تعلیم ہے مگر دنیاوی تعلیم دلوانے میں دینی تعلیم سے دور مت کیجئے ، کیا مرنے کے بعد فیس بک ،گوگل ،انسٹاگرام یا ٹک ٹاک کھول کر ایصال ثواب کرے گا یاقرآن پڑھ کر ؟ اگر ہمارے بچے کو قرآن پڑھنا آتا ہوگا تو ہمیں ایصال ثواب کرے گا،ہم نے اپنے بچے کو نمازی بنایا ہوگا تو وہ ہر نماز کے بعد ہمارے لئے دعا کرے گا ،آج مسلم ممالک میں رہنے والے دین سے دور ہیں اور غیر مسلم ممالک کا تو اس سے بھی براحال ہے کہ عقل حیران ہوجاتی ہے۔ بیرون ملک کے دوواقعات بتاتا ہوں ۔

بد نصیب اولاد

دعوت اسلامی کے مدنی قافلے کے شرکا کو بیرون ملک میں کسی نے واقعہ بتایا :وہاں کسی کے والد کا انتقال ہوا تو بیٹے نے اپنے دوستوں کو کہا جلدی سے لکڑیاں لے کر آجاؤ، دوستوں نے کہا:ایسا کیوں کہہ رہے ہو؟لڑکے نے کہا: میں نے تو فلموں میں ایسا ہی دیکھا ہے کہ مرنے والی کی چتا کو آگ لگائی جاتی ہے ،اسی لئے لکڑیاں منگوا رہا ہوں ۔ غورکیجئے!اس کے والد نے کبھی بیٹے کو جنازے میں لے کر ہی نہیں گیا ہوگا کہ میت کو کیسے
[1] … تفسیر کبیر،1/155۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن