30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
*...ہر نماز کے بعد 21بار بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرلیجئے ۔
*...کھانا کھاتے وقت تین تین بار کھانے اورپینے پر بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھ لیجئے پھر وہی کھانا اورپانی استعمال کیجئے۔
*...چلتے پھرتے یا اللہ ،یارحمن،یارحیم پڑھتے رہئے۔
اللہ پاک ہم سب کو غصے کی عادت سے نجات عطا فرمائے ۔ اللہ پاک مجھے بھی عمل کی توفیق دے ،آپ کو بھی نصیب فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاٰمِیْن صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع