دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

اسلام محبتوں کا پیغام دیتاہے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
چاہئے تاکہ آسانی سے جنت میں داخلہ مل جائے ۔ محروم کرنے والے کو عطاکرو: ہم کہتے ہیں :اس نے دعوت پر نہیں بلایا تو میں بھی نہیں بلاؤں ،اس نے کبھی بھی تحفہ نہیں دیا میں بھی نہیں دوں گا ،ہماری عادت ایسی ہوگئی ہے کہ ہم اسی کو دیں گے جو ہمیں دیتا ہے ،ہم اسی کو دیکھ کر مسکراتے ہیں جو ہمیں دیکھ کر مسکراتا ہے نبی نے فرمایا:محروم کرنے والے کو عطا کرو۔ توڑنے والے سے جوڑو:ہم نے جوڑنے کی کوشش کرنی ہے تاکہ ہمیں حدیث کی بشارت ملے اورہم آسانی سے جنت میں داخلے کے حقدار بن جائیں ۔ جو ظلم کرے اسے معاف کردو:ہم ظلم کرنے والے کو معاف کرنے والے بن جائیں۔ ان تین اعمال کے صدقے اللہ پاک جنت میں داخلہ نصیب کردے۔ اٰمِیْن

اسلام محبتوں کا پیغام دیتاہے

اسلام محبتوں کا پیغام دیتا ہے اوریہی پیغام دعوت اسلامی دنیا بھر میں پھیلا رہی ہے ، نرم دل ہوجائیے،لڑائی جھگڑے اور دشمنیاں ختم کردیجئے،غصہ مت کیجئے،غصہ اسلام کا طریقہ نہیں ہے بلکہ زیادہ غصہ آتا ہو تو اس کا روحانی علاج کیجئے،احادیث مبارکہ میں غصہ کا علاج بیان ہوا ہے ۔

غصہ کا علاج

*...جب کبھی غصہ آئے کھڑے ہوں تو بیٹھ جائیں ،بیٹھے ہوں تولیٹ جائیے۔ *...غصہ شیطان کی طرف سے ہے جب غصہ آئے تو وضو کرلیجئے۔ *...جس پر غصہ آئے اس کےسامنے سے دور ہوجائیے،مثلا بیوی پر غصہ آرہا ہے ، بیوی سامنے ہوگی تو غصہ آتا رہے گا خود ہی دور ہوجائیے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن