دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

دلوں کو صاف کیجئے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

دلوں کو صاف کیجئے

جو عاجزی اختیار کرتا ہے اللہ پاک اسے پسند کرتا ہے اگرچہ آپ کا قصور نہ ہو پھر بھی معافی مانگ لیجئے،مجھ سے غلطی ہوگئی معاف کردو،سینے سے لگالیجئے،گھر میں بلاکر چائے پلائیے،پرانی دشمنی ختم کردیجئے،رنجشیں مٹادیجئے،مل جل کر زندگی گزارئیے۔اپنے اپنے ہوتے ہیں ،اپنوں کے ساتھ دشمنی نہیں ہونی چاہئے بلکہ کسی مسلمان کے ساتھ بھی دشمنی نہیں ہونی چاہئے ،مسلمانوں کو اس نیت سے معاف کیجئے کہ میں اللہ کے بندوں کو معاف کرتا ہوں اللہ پاک میرے گناہوں کو معاف کردے گا ۔ اللہ کریم ہے معافی کو بہت پسند کرتا ہے ۔ہم اللہ سے معافی کے طلبگار ہیں مگر اس کے بندوں کو معاف کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں ،لہٰذا اس کے بندوں کو بھی معاف کیجئے، اللہ پاک ہمیں معاف اور درگزر کرنے والا بنائے،دشمنیاں ختم کرنے والا بنائے۔

عمل چھوٹا انعام بڑا

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے :جس بند ے میں تین عادتیں ہوں گی، اللہ پاک قیامت کے دن اس کا حساب بہت آسان طریقے سے لے گا اور اس کو اپنی رحمت سے جنت میں داخل فرمادے گا جو تمہیں محروم کرے تم اسے عطا کرو، جو تم سے قطع تعلق کرے تم اس سے ملاپ کرو، جو تم پر ظلم کرے اُسے معاف کردو۔(1) ہم نے اپنی زندگی میں بس یہ تین کام کرنے ہیں تاکہ اللہ پاک ہمیں جنت میں داخل کردے اور حساب وکتاب میں آسانی فرمائے یہ بہت بڑا انعام ہے اور اس پر عمل کرنا
[1] … مستدرک، کتاب التفسیر، شرح آیۃ: کنتم خیر امّۃ۔۔۔ الخ،3/12،حدیث:3215۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن