دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

پہلوان کون ؟

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
’’جس نے غصے کو ضبط کرلیا ،حالانکہ وہ اُسے نافذ کرنے پر قادر تھا تو اللہ پاک بروز قیامت اس کو تمام مخلوق کے سامنے بلائے گا اور اختیار دے گا کہ جس حور کو چاہے لے جائے۔“(1) ہم پر کوئی بڑا آدمی ظلم کرے تو ہم کہتے ہیں جا تجھے معاف کیا ،آپ اس کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے ،اس کے گارڈ ہیں کمال تو یہ ہوتا ہے کہ آپ کسی سے بدلہ لے سکتے ہیں اس پر غصہ نافذکرسکتے ہیں پھر اسے معاف کرنا یہ کمال ہے۔

پہلوان کون ؟

غصہ کنٹرول کرنا سیکھئے!جوبات بات پر کہتے ہیں:ابھی بتاتاہوں میں کون ہوں ،میں طاقتور ہوں ،پہلوان ہوں ،یادرکھئے!اصل طاقتور اورپہلوان دوسروں کو پچھاڑنے والا نہیں ہوتااصل طاقتور غصہ کو کنٹرول کرنے والا ہوتا ہے جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشادفرمایا:’’پہلوان وہ نہیں کہ جو غصے کے وقت کسی کو پچھاڑ دے ،پہلوان وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ کو قابو میں رکھے۔‘‘(2) حقیقت یہی ہے کہ غصہ قابو کرنا پہلوانی والا کام ہے جبکہ یہ انتہائی آسان کام ہے کہ کسی نے آپ کو گالی دی ،آپ نے بھی اسے گالی دی ،کسی نے تھپڑ مارا آپ نے بھی اسے تھپڑ ماردیا ،مگر تھپڑ کھانے کے بعد برداشت اور ضبط کرنا یہ کمال ہے اور یہی نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی تعلیمات بھی ہے جسے سیکھ کر اپنی زندگی میں عمل بھی کرنا ہے ،کاش ایسا ہوجائے کہ ہم اپنے دشمن کو معاف کردیں ،خاندانی بائیکاٹ کو ختم کردیں ،دوریوں کو
[1] … ابو داؤد ، کتاب الادب، باب من کظم غیظا،4/325،حدیث:4777۔ [2] …بخاری، کتاب الادب ، باب الحذرمن الغضب،4/130،حدیث:6114۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن