دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

نیک اولادکی برکت

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
جن کا ثواب مرنے کے بعد بھی پہنچتا رہے گا وہ تین کام یہ ہیں : (1)صدقہ جاریہ : انسان دنیا میں ایسا کام کرجائے جو بس چلتے رہیں مثلا مسجد یا مدرسہ بنانے والے ،مسلمانوں کے لئے کنواں کھودنے والے ،ایسے کام جو امت کی خیر وبھلائی کے ہوں اس کا ثواب پہنچتا ہے۔ (2)وہ علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے : بیشک وہ علماء بڑے خوش نصیب ہیں جو قرآن پاک کی تفاسیر یا دینی کتابیں لکھتے ہیں یا ایسے طالب علم چھوڑ جاتے ہیں جو علم کی روشنی پھیلاتے ہیں ۔ (3)نیک اولاد: (1) جو مرنے کے بعد اپنے والدین کے لئے صدقہ جاریہ کا سبب بنتی ہے ، ان کے لئے دعائیں کرتی ہے ،خوب ایصال ثواب کرتی ہے۔

نیک اولادکی برکت

حضرت عیسی علیہ السلام ایک قبر کے پاس سے گزرے،آپ نے دیکھا اس قبر میں عذاب ہورہا ہے ، آپ اللہ پاک کے نبی تھے اور نبی قبر کے حالات دیکھ لیتے ہیں، کچھ دنوں بعدآپ کا وہاں سے دوبارہ گزر ہوا تو دیکھا تو اس قبر پر نور کی بارش ہورہی ہے ، اللہ پاک سے عرض کی :یا اللہ یہ کیا ماجرہ ہے ؟کچھ دن پہلے اسے سزا دی جارہی تھی اور اب اسے جزا دی جارہی ہے، اللہ پاک نے فرمایا: اے عیسیٰ!یہ بندہ بڑا گنہگار تھا ،میری بہت زیادہ نافرمانی کرتاتھا ،قبر میں پہنچا تو قبر میں گناہوں کے سبب اس پر عذاب ہونے لگا۔مرنے سے پہلے اس کی بیوی حاملہ(pregnant) تھی،اس کی بیوی نے بیٹے کو جنم دیا ،وہ بیٹا کچھ بڑا ہوا، مدرسہ میں گیا ،استاد نے بچے سے کہا :پڑھو بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۔اے عیسی !مجھے حیا
[1] … مسلم،کتاب الوصیۃ ، باب مایلحق الانسان۔۔۔الخ،ص963،حدیث:4223۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن