دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

فتح مکہ کی معافی کافائدہ

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
اس لئے ہم تمام دنیا کوچیلنج کے ساتھ دعوت نظارہ دیتے ہیں۔(1)

فتح مکہ کی معافی کافائدہ

حضور فتح مکہ کی عام معافی نے ”اسلام“کو بے پناہ فائدہ پہنچایا،غزوہ بدر کے موقع پر 2ہجری میں صرف 313 مسلمان تھے،3ہجری جنگ احد میں تقریبا700مسلمان تھے،6ہجری میں مسلمانوں کی تعداد1400 ہوگئی،8ہجری فتح مکہ کے موقع پر مسلمانوں کے لشکر کی تعداد10ہزار تھی ،فتح کی عام معافی کے بعد 10ہجری جحۃ الوداع کے موقع پر میدان عرفات میں تقریباً1 لاکھ 24ہزار مسلمان موجود تھے،معافی کی برکت سے اسلام اس قدر تیزی سے پھیلا،اسلام پیار ومحبت سے پھیلتا ہے لڑائی جھگڑا کرنے سے لوگ بدظن ہوجاتے ہیں ۔

دلوں میں گھر کرنے کا نسخہ

پیارے نبی کی سیرت پڑھئے جان کے دشمن کو معاف کردیا جبکہ ہمارا رویہ ایسا ہے گویا معاف نہ کرنا شرمندگی والا کام بن گیا ہو ،اگر معاف کروں گا تو بزدل کہلاؤں گا، خاندان اور معاشرے میں عزت خاک میں مل جائے گی ،برادری میں بھرم ختم ہوجائے گا،آقا نے اپنے روئیے سے لوگوں کو دامن اسلام سے وابستہ کرلیا تھا اورہم دشمنیاں پال رہے ہیں ،لوگوں سے لڑ رہے ہیں ،بات بات پر دوسروں کواپنےسے دور کر رہے ہیں ،ایسا مت کیجئے،زندگی بہت تھوڑی ہے ،زندگی محبت میں گزارئیے، معاف کردیجئے،سینے سے لگالیجئے،اپنے اپنے ہی ہوتے ہیں ،معاف اور درگز ر کرکے دیکھئے لوگوں کے دلوں میں
[1] … سیرت مصطفیٰ،ص441۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن