دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

تم لوگوں پر اپنی برتری پسند نہیں

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
کہ جنگ قریظہ کے دن آپ کی سواری کے جانور کی لگام چھال کی رسی سے بنی ہوئی تھی۔گویا وہ رسی انتہائی معمولی سی تھی ۔ کوئی غریب یا غلام دعوت کے لئے بلاتا تو اس کی دعوت قبول کرلیتے۔(1) ترى سادگى پہ لاکھوں ترى عاجزى پہ لاکھوں ہوں سلام عاجزانہ مَدَنى مدىنے والے آج ہمارا ملازم،غریب رشتے دار یا پڑوسی دعوت دے تو ہمارے پاس ٹائم نہیں ہوتا، مصروفیات کا بہانہ بنالیا جاتا ہے اور کوئی امیر بلائے تو سب سے پہلے پہنچ جاتے ہیں ، اپنے دل سے پوچھئے ،غریب کیوں اچھے نہیں لگتے اوربڑے لوگوں کے پاس جانے کو کیوں دل کرتا ہے ؟جبکہ نبی پاک تعلیمات اس کے برعکس ہے ،آپ کا مقام سب سے اعلی ہے مگر غم زدوں کی داد رسی کرتے تھے ،غریبوں کے گھرجاتے تھے مسکینوں کی مدد فرماتے تھے حتی کہ اپنے گھر والوں کے ساتھ کھانا بنانے میں ہاتھ بٹاتے تھے۔

تم لوگوں پر اپنی برتری پسند نہیں

حضرت عبد اﷲ بن عامر رضی اﷲ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی نعلین اقدس کا تسمہ(lace) ٹوٹ گیا اور آپ اپنے دست مبارک سے اس کو درست فرمانے لگے۔ میں نے عرض کی: یا رسول اﷲ ! مجھے دیجئے میں اس کو درست کر دوں، ارشاد فرمایا تم اس کو ٹھیک کر دو گے مگر میں اس کو پسند نہیں کرتا کہ میں تم لوگوں پر اپنی برتری اور بڑائی ظاہر کروں۔(2)
[1] … ترمذی،کتاب الجنائز،باب ماجاء فی قتلی احد وذکر حمزۃ،2/311،حدیث:1019۔ [2] … المواہب اللدنیۃمع شرح الزرقانی ،الفصل الثانی فیما اکرمہ اللہ...الخ ، 6/49۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن