دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

حضور کی سادگی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
حضور کو دیکھتے ہوئے باادب کھڑے ہوگئے،نبی پاک نے فرمایا:اس طرح مت کھڑے ہوا کرو جیسا عجمی لوگ ایک دوسرے کی تعظیم کرتے ہیں (1)میں تو صرف ایک بندہ ہوں ، بندے کی طرح کھاتا ہوں اور بندے کی طرح رہتا ہوں ۔(2) آپ اللہ کے حبیب ہیں ،رب نے بلند مقام عطافرمایا مگر کوئی آپ کے لئے کھڑا ہو یہ بالکل بھی پسند نہیں فرماتے تھے جبکہ آج ایسے بھی لوگ ہیں اگر ان کے آنے پر کھڑا نہ ہوا جائے تو برا منا لیتے ہیں بلکہ ان کے ملازمین کی اتنی بھی ہمت نہیں ہوتی ہے کہ ان کے سامنے بیٹھ سکیں، ملازمین کے ساتھ سختی سے پیش آتے ہیں اور جھڑکتے ہوئے کہا جاتا ہے کہ کھڑے رہ کر بات کرو ،اگر وہ غلطی سے بیٹھ جائے تو ڈانٹا جاتا ہے کہ میرے سامنے بیٹھنے کی اجازت کس نے دی ہے ؟خود بتائیے ! کیا اس طرح کی حرکت کرنا تکبر نہیں ! !! یادرکھئے!دوسروں کو حقیر سمجھنا تکبر کہلاتا ہے ۔

حضور کی سادگی

بی بی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ ا فرماتی ہیں:میرے سرتاج،صاحب معراج صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کبھی کبھی سواری پر اپنے پیچھے خادم کو بٹھالیا کرتے تھے۔(3)حضور کی سادگی ایسی
[1] … بزرگوں کی آمد پر ان کی تعظیم کے لیے کھڑا ہونا ان کا استقبال کرنا سنت ہے۔جن احادیث میں قیام تعظیمی سے منع کیا گیا ہے اس کی وجہ کچھ اور ہے ،نبی کریم نے ارشاد فرمایا:جسے یہ پسند ہو کہ لوگ اس کے لئے تعظیما کھڑے رہیں تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنائے۔(ترمذی) مفتی احمد یارخان نعیمی اس کی شرح میں فرماتے ہیں : اس حدیث نے ممانعتِ قیام کی تمام حدیثوں کی شرح کردی کہ جو کوئی اپنے لیے قیام تعظیمی کرانا چاہے اس کے لیے نہ کھڑے ہو یا اس طرح کھڑے ہونا ممنوع ہے کہ مخدوم بیٹھا ہوا ہو اور لوگ اس کے سامنے کھڑے ہوں دست بستہ اور یہ عمل تکبروغرور کے لیے ہو ضرورۃً نہ ہو تب سخت ممنوع ہے۔ [2] … الشفاء بتعریف حقوق المصطفی ،1/130۔ [3] … المواہب اللدنیۃ مع شرح الزرقانی،6/45۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن