دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

نیک اولاد صدقہ جاریہ ہے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
تربیت نہیں کرتے وہی اولاد ان کی سزا کا باعث بن سکتی ہے ۔ اللہ کریم کے معصوم انبیائے کرام اپنے رب سے اچھی اولاد کے لئے دعا کیا کرتے تھے،بہت ہی مشہور دعا ہے جسے ہر نماز میں پڑھتے ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ جب ہم دعا مانگتے ہیں تو اس مطلب ذہن میں نہیں ہوتا ۔حضرت ابراہیم علیہ السلام نے رب کے حضور یہ دعا مانگی : رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوةِ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ ﳓ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَآءِ(۴۰) رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ۠(۴۱)(پ:13، ابراہیم:40) ترجمۂ کنزالعرفان : اے میرے رب! مجھے اور کچھ میری اولاد کونماز قائم کرنے والا رکھ، اے ہمارے رب اور میری دعا قبول فرما۔ اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو بخش دے جس دن حساب قائم ہوگا۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے دعا میں عرض کی: رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوةِ” اے میرے رب مجھے نماز قائم کرنے والا رکھ۔“پھر اپنی اولاد کے لئے دعا دعا مانگی : وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ”کچھ میری اولاد کوبھی نماز قائم کرنے والا رکھ “۔

نیک اولاد صدقہ جاریہ ہے

''جب آدمی کا انتقال ہو جاتا ہے تو 3اعمال کے علاوہ اس کے تمام اعمال منقطع ہو جاتے ہیں: نہ میرے ساتھ گاڑی جائے گی ، نہ میرا بنگلہ جائے گا،نہ ہی میرا کوئی عہدہ یا منصب قبر میں جائے گا ،عرب پتی کو بھی لٹھے کا کفن اور دو گز کی قبر ہی دی جاتی ہے ،قبر میں 500گز کا پلاٹ نہیں ہوتا،نہ ہی قبر میں کوئی جیب ہوتی ہے اور نہ ہی تجوری۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن