دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

یزید بن رکانہ

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
قبیلوں اور لوگوں کے پاس تشریف لے جاتے ،ایک بار عرب کے مشہور پہلوان رکانہ کے پاس دعوت اسلام دینے گئے ،رکانہ عرب کی پہلوانی میں مشہور تھا گویا وہ اس زمانے کا عرب کا ہیوی ویٹ چیمپئن تھا،اس نے دعوت سننے کے بعد کہا :میں آ پ کو اللہ کا سچا نبی اس وقت مانوں گا جب آپ مجھے کشتی میں پچھاڑ دیں گے، اللہ کے نبی اسلام کی دعوت دینے گئے مگر اس نے عجیب وغریب مطالبہ کردیا ،حضور نے اس کا مقابلہ قبول کرلیا ، جیسے ہی رکانہ نے حضور کی طرف قدم بڑھایا آپ نے اسے اٹھاکر زمین پر پٹخ دیا ،رکانہ ہکا بکا اورحیران و پریشان ہوگیا ،اسے سمجھ ہی نہیں آیا کہ یہ آنا فانا کیسے ہوگیا،اس نے ایک بار پھر مقابلے کے لئے کہا:دوبارہ جیسے قریب ہوا حضور نے پیغمبرانہ قوت سے دوسری بار بھی زمین پر اٹھاکر پھینک دیا ، رکانہ کو داؤ پیج اورہلنے جلنے کی نوبت تک نہیں آنے دی ،رکانہ تیسری بار کہتا ہے عرب کا کوئی پہلوان میری پیٹھ زمین پر نہیں لگا سکا ،ایک بار پھر مقابلہ کیجئے :تیسری بار بھی اٹھاکر زمین پر پھینکا اور دھول چٹادی ۔رکانہ کہتا ہے آپ اللہ پاک کے سچے نبی ہیں اور مسلمان ہوگیا۔(1)

یزید بن رکانہ

عام طور پر پہلوان کا بیٹا بھی پہلوان ہوتا ہے ،رکانہ پہلوان کا بیٹا یزید بن رکانہ بھی مشہور اور عرب کا نامی گرامی پہلوان تھا ،کچھ عرصے بعد وہ 300 بکریاں لے کر آیا اور حضور کی بارگاہ میں عرض کی ،آپ مجھ سے کشتی لڑئیے اورمجھے پچھاڑئیے پھر میں آپ کو طاقتور مانوں گا،حضور نے باپ کو ہرادیا تھا ،پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے مسکرا کر فرمایا:اگر میں نے تمہیں گرادیا تو مجھے کیا دو گے ،یزید نےکہا: 300بکریاں لایا ہوں ،
[1] … شرح الزرقانی علی المواہب ،6/101-102۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن