30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
روحانی طاقت ایک جھلک میں
*انگلی کے اشاروں پر چاند کا چلنا۔
*انگلی کے اشارے سے چاند کو دوٹکڑے کرنا۔
*دعا فرمائیں تو ڈوباسورج پلٹا دیں ۔
*دعا فرمائیں تو بارش برس جائے۔
*دعا فرمائیں تو بارش رک جائے۔
*برستی بارش میں سے جتنے حصے پر چاہیں وہاں بارش روک دیں اس کے علاوہ پر بارش برسائیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی روحانی طاقت کے واقعات ان گنت ہیں جبکہ اللہ پاک نے آپ کو روحانی طاقت کے ساتھ ساتھ جسمانی طاقت سے بھی نوازا تھا۔حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم بہادروں کے بھی سردار تھے۔فاتح خیبر،حیدر کرار ،شیر خدا مولا علی مشکل رضی اللہ عنہ کی شجاعت ،بہادری ،ہمت ،طاقت بے مثال اور لاجواب ہے شیر خدا فرماتے ہیں :
دشمنوں کے بیچ میں لڑنا
دشمنوں سے لڑائی کے دوران جب جنگ شدت اختیار کرجاتی تو بڑے بڑے بہاد ر گھبرا جاتے تھے ایسے وقت میں شہنشاہ بنی آدم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سب لوگوں سے زیادہ آگے بڑھ کر دشمن کا مقابلہ کرتے اور مقابلہ کرتے کرتے ان کے قریب پہنچ کر جنگ کیا کرتے تھے اس وقت میں اسے بہادر سمجھا جاتا تھا جو آپ کے قریب ہوکر دشمنوں سے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع