دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

چاند اشاروں پر چلتا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            

چاند اشاروں پر چلتا

اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ حضور کی بارگاہ میں عرض کرتے ہیں :یارسول اللہ !جب آپ جھولے میں ہوتے تو میں دیکھتا تھا کہ آپ جس طرف انگلی کا اشارہ فرماتے چاند اس طرف چلا جاتا تھا ،حضور نے فرمایا: میں چاند سے باتیں کرتا تھا چاند مجھ سے باتیں کرتا تھا ۔ میں چاند کی تسبیح کو سماعت کرتا تھا۔(1)تاجدار بریلی فرماتے ہیں : دور و نزدیک کے سننے والے وہ کان کان لعل کرامت پہ لاکھوں سلام

حضور کی یادداشت

اس واقعے سے جہاں حضور کی روحانی طاقت معلوم ہوتی ہے وہیں حضور کی یادداشت کا بھی معلوم چلتا ہے،بعض اوقات بزرگ رشتے دار ہمارے بچپن کے واقعات بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ تم بچپن میں ایسا کرتے تھے ،ویسا کرتے تھے اورجوابا ہم کہتے ہیں بچپن کی بات ہے ہمیں تو یاد نہیں ،ممکن ہے ہم نے ایسا کیا ہومگر حضور کو اپنے جھولے کی باتیں بھی یاد ہیں ۔حضور کے بچپن کا یہ عالم ہے۔ اللہ اللہ وہ بچپنے کی پھبَن اُس خدا بھاتی صورت پہ لاکھوں سلام
[1] … خصائص الکبرٰی،1/91۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن