دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

روحانی طاقت

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
اِلَهَ اِلاَّ اللهُ کے بعد محمد رسول الله اس سے بڑھ کر کیا کمال ہوگا کہ حضور پر ایمان لائے بغیر رب پر ایمان لانا نہیں کہلائے گا۔ اللہ پاک نے اپنے نام کے ساتھ حضور کے نام کو ایسا جوڑا کہ دنیا بھر میں ہروقت حضور کے چرچے ہونے لگ گئے کیونکہ ساری دنیا میں اذانیں ہورہی ہیں ،اگر ایک کونے میں فجر کا وقت ہے تو دوسری جگہ ظہر کا کہیں عصر ومغرب تو کہیں عشاوفجر ۔دنیا میں فجر کی اذان کا سلسلہ” آسٹریا فجی “سے شروع ہوتا ہے اور اذان کا یہ سلسلہ مختلف ممالک سے ہوتا ہوا جب تک امریکا پہنچتا تو فجی میں ظہر کی اذان شروع ہوجاتی ہے گویا ہر لمحے اللہ ورسول کا نام دنیا کے کونے کونے میں گونج رہا ہے ۔ یہ گفتگو صرف اذان سے متعلق ہے اس کے علاوہ دنیابھر میں تلاوت قرآن بھی ہے جس کی صبح وشام تلاوت کی جاتی ہے ، اللہ پاک نے اپنے حبیب کا ذکر کس طرح بلند کیا ہے اب سوچئے اگر ہم نبی پاک کا ذکر کرتے ہیں تو گویا ہم خیرات لیتے ہیں ،حضور کے ذکر سے اپنا جھولیاں بھرتے ہیں حالانکہ حضور کو ہمارے ذکریا درود کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ پر تو ہر وقت رحمتوں اور برکتوں کی بارش کی جارہی ہے۔

روحانی طاقت

اللہ پاک نے نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو بہت روحانی طاقت (Spiritual Power) عطا کی تھی ،دنیا میں بڑے بڑے لوگ آئے اور آج بھی طاقتور لوگ موجود ہیں مگر کسی کے پاس اتنی طاقت نہیں ہے کہ وہ انگلی سے اشارہ کرے تو چاند چلنا شروع ہوجائے، اللہ پاک نے نبی کریم کو یہ طاقت بخشی کہ چاند اشارہ پر چلتا تھا اور آپ کی یہ طاقت بچپن کی ہےجبکہ بچپن کے مقابلے میں جوانی میں طاقت زیادہ ہوتی ہے ۔جیساکہ روایت میں ہے چنانچہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن