30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
آئے ،بریلی کے تاجدار ،امام اہلسنت امام احمد رضا خان نے بھی سرکار کی مدح سرائی میں ایک کلام لکھا ،وہ کلام نہیں بس کوشش تھی گویا سرکار کی شان بیان کروں تو کن الفاظ کا انتخاب کروں ،الفاظ ملیں تو شان بیان کروں ،آپ فرماتے ہیں :
سرور کہوں کہ مالک مولیٰ کہوں تجھے
باغ خلیل کا گل زیبا کہوں تجھے
گویا کہ اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ حضور کی شان بیان کرنے کے لئے الفاظ تلاش کررہے ہیں کہ حضور میں آپ کی شان میں کیا کیا کہوں ؟
اللہ رے تیرے جسم منور کی تابشیں
اے جانِ جاں میں جانِ تجلا کہوں تجھے
تیرے تو وصف عیب تناہی سے ہیں بری
حیراں ہوں میرے شاہ میں کیا کیا کہوں تجھے
لیکن رضؔا نے ختم سخن اس پہ کردیا
خالق کا بندہ خلق کا آقا کہوں تجھے
وَ رَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ کا ہے سایہ تجھ پر
حقیقت یہی ہے کہ ہماری اوقات ہی نہیں کہ ہم حضور کی مدح سرائی کریں ، اللہ نے آپ کے چرچے بلند فرمائے ہیں ، اللہ پاک نے اپنے ذکر کے ساتھ سرکار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا ذکر ملادیا حضور کے ذکر کے بغیر ہمارا ایمان ہی مکمل نہیں ہوسکتا کیونکہ کلمہ میں لاَ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع