دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

خوبیوں کا مجموعہ ذات

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
ہوجاتی ہیں کیونکہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’تم میں سے جو شخص مصیبتوں اور پریشانیوں میں ہو اسے چاہئے کہ کثرت سے درود پاک پڑھے کیونکہ درود پاک پریشانی اور مصیبت کو لے جاتا ہے۔‘‘(1) دکھوں نے جو تم کو گھیرا ہے تو درود پڑھو جو حاضری کی تمنا ہے تو درود پڑھو صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہ عَلٰی مُحَمَّد

خوبیوں کا مجموعہ ذات

جانِ عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ذات خوبیوں کا مجموعہ ہے اور ہر خوبی میں ان گنت خوبیاں ہیں ،آقا کی شان میں کتاب لکھنے والا بھی سوچ وبچار میں پڑا رہتا ہے کہ حضور کی کون کون سی شان ادا کو لکھوں ،ولادت سے پہلے کے واقعات کا ذکر کروں ،ولادت کے وقت کے واقعات کا احوال بتاؤں ،بچپن کے واقعات کا احاطہ کروں یاحضور کی جوانی پر قلم کو جنبش دوں ،مکی زندگی لکھوں یا مدنی زندگی تحریر کروں ،سفر معراج پر قلم اٹھاؤں یا دیگر معجزات کو قلمبند کروں ،کونین کے والی کی اداؤں کو لفظوں کے موتی میں پروؤں ، حضور کے حسن وجمال کا نقشہ کھینچوں یا مالک دو جہاں کے تصرفات کو ضبط تحریر میں لاؤں،دونوں کے جہاں کے آقا اس قدر ہمہ جہت شخصیت ہیں کہ لکھنے اوربیان کرنے والا سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے اور بس کہہ اٹھتا ہے کہ نہ ہماری اوقات ہے اور نہ ہی الفاظ جو حضور کی شان بیان کریں۔بڑے بڑے علماواولیاء نے قلم اٹھایا مگرعاجز اوربے بس نظر
[1] … بستان الواعظین ،ص407۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن